تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھنڈُو" کے متعقلہ نتائج

جَھنڈُو

بالوں کی لٹ یا گُچّھا ؛ پھول کی پن٘کھڑی ، درختوں کے پتّے.

جَھن٘ڈُو نَصْب ہونا

جھنڈا نصب کرنا (رک) کا لازم.

جَھنڈُولْنا

جھن٘ڈولا

جَھنْڈُولا

نوزائید ، بچہ جس کے سر پر ولادت کے بال ہوں .

جَھن٘ڈُولِْیا

جھن٘ڈُولا (رک) سے منسوب ؛ گھن٘گریالا .

جُھنْڈُولا توڑنا

(عور) حاملہ کی گود بھرائی کے وقت ریشہ دار ناریل شگون کے لیے پھوڑنا .

جَھنْڈا

کسی ڈنڈے چھڑ وغیرہ سے بندھا یا لگا کپڑے کا ٹکڑا عموماً چوکور مستطیل یا تکونا جس پر اکثر کوئی نشان بھی ہوتا ہے یا اپنے رنگ یا رنگوں اور خاص نشانیوں سے کیا جاتا ہے جو عموماً کسی قوم تحریک جماعت فوج یا بادشادہ کی نمائندگی کرتا ہے، علم نشان

جَھْنڈے

جھنڈا (رک) کی جمع یا مغّیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

جَھنْڈی

جھنڈا کی تصغیر، چھوٹا جھنڈا (کپڑے یا کاغذ کا)

جُھنْڈی

جھاڑی، جھاڑ جھنکاڑ

جُھنْڈ

غول، گروہ، انبوہ، جمگھٹا، گلّہ ریوڑ

جَونڈا

تقریباً دس فٹ اون٘چا مچان جس پر بیٹھ کر فصل اور مویشیوں کی نگہداشت کرتے ہیں

جَونڈی

رک : جون٘ری.

جُھونڈی

رک : جھونْڈی

جُھڈُّو

۱. نکمّا ، ناکارہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھنڈُو کے معانیدیکھیے

جَھنڈُو

jha.nDuu•झंडू

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

جَھنڈُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بالوں کی لٹ یا گُچّھا ؛ پھول کی پن٘کھڑی ، درختوں کے پتّے.

Urdu meaning of jha.nDuu

  • Roman
  • Urdu

  • baalo.n kii luT ya guchchhাa ; phuul kii pankh.Dii, daraKhto.n ke patte

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھنڈُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھنڈُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone