زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’بیماری‘‘ سے متعلق الفاظ

’’بیماری‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

آزاری

۱۔ ایذا رسانی، ستانا، ظلم و جور كرنا، دكھ پہنچانا۔

اُٹْھنا

(مکان یا زمین وغیرہ کا) کرایے بٹائی یا لگان پر دیا جانا

بُقْعَہ

۱. جگہ زمین کا وہ ٹکڑا جو اور ٹکڑوں سے ممتاز ہو قطمہ ارض

پانی اُتَر آنا

(فوطوں کی ایک بیماری) اَد٘رَۃ ُالمائی (Hydrocele) فوطوں میں یا ان کی رگوں میں پانی بھرجانا، (قیلہ مائیہ)

پیٹ بَجانا

(بیماری کی وجہ معلوم کرنے کے لیے) پھولے ہوئے پیٹ پر ہاتھ مارکر آواز نکالنا، خوشیاں منانا، مارے خوشی کے اچھلنا کودنا، خوش ہونا

تَسَلُّخ

(لفظاََ) بکے کے بچے کی کھال انارنا ؛ (بیماری یا گرمی کی وجہ سے) کھال کا اثر جانا

جَھکور

۱. (ہوا کا) جھون٘کا ، جھٹکا ، ہلکور ، لہر.

رِن٘جْھنا

عیش و عشرت میں زندگی بسر کرنا

عُضْوی

(علم الامراض) کسی عضو کی ساخت کو متاثر کرنے والا.

گَرْمی

آتشک ، سوزاک .

گل

(تصوف) نتیجۂ عمل اور لذّتِ معرفت نیز حسن مجازی

گُن

اچھی عادت یا خصلت، وصف، صفت، جوہر، خوبی، کمال، مدح و ثنا، توصیف و تعریف

لاحِق ہونا

(بیماری) لگنا، (مرض) لگ جانا

مَیازِیب

پرنالے ؛ (امراضیات)کسی پھوڑے وغیرہ کی جانب جانے والی تنگ نالیاں یا گزر گاہیں (انگ :Sinusoids)۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone