تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھجَر" کے متعقلہ نتائج

جَھجَر

چھلنی

جَھجَّر

پانی کا بڑا برتن، بڑی صراحی، مٹی کا ایک صراحی نما ظرف

جَھجْری

پانی رکھنے کا صراحی کی قسم کا برتن، چھوٹا جھجّر

کَنْکَرکا جھَجَّرْ

چونے کے پتھر سے بنی ہوئی صراحی (اس میں پانی ٹھنڈا رہتا ہے)

جَھجھَّر

رک: جَھجھَّر.

جُجَھار

योद्धा, लड़ाका, सूरमा, वीर, बाँकुरा, बहादुर

جَجَر

سوراخ دار، ٹوٹا پھوٹا (بیشتر برتن یا گھڑا وغیرہ)

جُھجَہ

جھوجھہ = لڑائی کی تخفیف ، تراکیب میں مستعمل.

جَھجَّہ

رک: چَھجّا.

جَھرَر

جھاڑو دینے والا ،جگہ صاف کرنے والا .

جُھجُّو

جھولے کی آگے حرکت جو ہوا کے اثر سے ہو یا جھولنے والے کے عمل سے ہو

جھوجْرا

۱. وہ چیز جس کے اجزا پیوستہ نہ ہوں ، ناہموار ، شکستہ ، تڑخا ہوا ، بال پڑا ہوا ، ٹوٹا پھوٹا.

جوجِرَہ

رک: جوجن

جھوجْھرا

رک : جھوجرا

جَھجْھری

چھدا ہوا، سوراخوں سے پر، مسام دار

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھجَر کے معانیدیکھیے

جَھجَر

jhajar•झजर

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

جَھجَر کے اردو معانی

صفت

  • چھلنی
  • سوراخ دار، جس میں چھید ہوں، جالی دار

Urdu meaning of jhajar

  • Roman
  • Urdu

  • chhalnii
  • suuraaKhdaar,jis me.n chhed huu.n, jaaliidaar

झजर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छलनी
  • सूराख़दार, जिस में छेद हों, जालीदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھجَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھجَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone