تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھج" کے متعقلہ نتائج

جَھج

رک: چھاج، سوپ.

جِھج

کمزور، دُبلا، گھٹا ہوا، چھیج

جَھجَّہ

رک: چَھجّا.

جَھجْھ

گھنی اور لمبی داڑھی

جَھجّھا

طوفانی بارش، بارش کا سیلاب جھجھے کا ہے جو پہاڑ کے اوپر سے جاری ہوتا ہے

جَھجھاؤ

رک: جھجھ (قب: جھجاؤ).

جَھجاؤ

لمبا چوڑا، ڈھیلا ڈھالا لباس

جَھجّاؤُ

بڑا پتن٘گ، بڑا کنکوا

جَھجُّو جھونْٹا مامُوں موٹا

a nursery rhyme, words sung while swinging a child

جَھجُّو جھونْٹے مامُوں موٹے

a nursery rhyme, words sung while swinging a child

جَھجَّر

پانی کا بڑا برتن، بڑی صراحی، مٹی کا ایک صراحی نما ظرف

جَھجَر

چھلنی

جِھج جِھج کے

کمزوری سے ، دُبلاپے سے .

جَھجْکورا

رک: جھجھکورا مع اسناد.

جَھجھْکورا

دھّکا ، جھکورا ، (مجازاً) صدمہ ،تکلیف.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھج کے معانیدیکھیے

جَھج

jhaj•झज

دیکھیے: چھاج

  • Roman
  • Urdu

جَھج کے اردو معانی

  • رک: چھاج، سوپ.

Urdu meaning of jhaj

  • Roman
  • Urdu

  • rukah chhaaj, sop

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھج)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone