تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھانسْنا" کے متعقلہ نتائج

جھانسْنا

انتہائی اشتیاق کا اظہار کرنا ، للچانا ، فریفتہ ہونا.

جُھنسْنا

لُوٹْنا ، جھان٘سا دینا ، این٘ٹھنا .

جَھونسنا

کسی چیز یا جلد کی اوپری سطح کا ہلکا سا جلنا، جھلسنا

جھانکْنا

دیکھنا، اُچٹتی نظر ڈالنا

جھانپْنا

ڈھان٘کنا، چھپانا، بند کرنا

جھانگْنا

درخت کی شاخیں کاٹ ڈالنا.

جھانسا

دھوکا، فریب، جُل

جھانسِْیا

جھانسا دینے والا، جھان٘سے باز، دم باز، فریبی

جھانْنا

بُرا بھلا کہنا.

دَم جھانسوں میں آنا

دھوکا کھانا، فریب میں آنا، چال میں آ جانا

دَم جھانسوں میں لَگا رَکْھنا

اُلجھانا، ورغلانا، بہلانا

ہم جِنْسانَہ

ایک ہی جنس سے متعلق، ایک ہی جنس کا

ذُو جِنْسَین

(قواعد) ایسا لفظ جو مُختلف معانی کے لحاظ سے مذکر اور مؤنث دونوں طرح مستعمل ہو

گَھر جھانکْنا

گھرمیں تھوڑی دیر کے لئے آنا، سن گن لینا، کسی کے گھر کی باتوں کی ٹوہ میں رہنا

گَلِیاں جھانکْنا

آوارہ پھرنا، حیران و سرگرداں ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جھانسْنا کے معانیدیکھیے

جھانسْنا

jhaa.nsnaa• झाँसना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

جھانسْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • انتہائی اشتیاق کا اظہار کرنا ، للچانا ، فریفتہ ہونا.
  • فریب دینا.

Urdu meaning of jhaa.nsnaa

  • Roman
  • Urdu

  • intihaa.ii ishtiyaaq ka izhaar karnaa, lalchaanaa, farefta honaa
  • fareb denaa

झाँसना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • फ़रेब देना, झाँसा या धोखा देकर किसी से कुछ ले लेना, चकमा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھانسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھانسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone