تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھانگْنا" کے متعقلہ نتائج

جھانگْنا

درخت کی شاخیں کاٹ ڈالنا.

جھانکْنا

دیکھنا، اُچٹتی نظر ڈالنا

جھانسْنا

انتہائی اشتیاق کا اظہار کرنا ، للچانا ، فریفتہ ہونا.

جھانپْنا

ڈھان٘کنا، چھپانا، بند کرنا

جھانگْلا

ڈھیلا ڈھالا کپڑا.

جِنگْْنی

ایک درخت جو برصغیر میں اکثر گرم علاقوں میں ہوتا ہے یہ چالیس پچاس فٹ اون٘چا ہوتا ہے تنہ سیدھا ہوتا ہے اس کی چھال بھوری یا کچھ کالے رن٘گ کی اور چکنی ہوتی ہے ماگھ سے چیت تک اس میں پھول لگتے ہیں اور جیٹھ سے پھل پکنے لگتے ہیں

جھانْنا

بُرا بھلا کہنا.

خانَہ جَنْگِیَاں

اندرون ملک اہل وطن کی لڑائی جو حکومت وقت کے خلاف ہو، ایک ہی ملک کے شہریوں کے مابین جنگ

جاگْنا

بیدار ہونا، سوتے سوتے آنکھ کھل جانا، نیند اچٹنا‏، نہ سونا، بیدار رہنا

گَھر جھانکْنا

گھرمیں تھوڑی دیر کے لئے آنا، سن گن لینا، کسی کے گھر کی باتوں کی ٹوہ میں رہنا

گَلِیاں جھانکْنا

آوارہ پھرنا، حیران و سرگرداں ہونا.

دَرْوازے جھانکْنا

در در جانا ، مارے مارے پھرنا ، سہارے ڈُھونڈتے رہنا.

زَمِین جھانکْنا

گرنا، ٹھوکر کھانا

آن جھانکْنا

آنا، ذرا بہت دیر کے لیے آجانا

دَہْلِیز جھانکْنا

کسی کے پاس کسی کام کے لیے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جھانگْنا کے معانیدیکھیے

جھانگْنا

jhaa.ngnaa• झाँगना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

جھانگْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • درخت کی شاخیں کاٹ ڈالنا.
  • ہاتھ پان٘و توڑ دینا.

Urdu meaning of jhaa.ngnaa

  • Roman
  • Urdu

  • daraKht kii shaaKhe.n kaaT Daalnaa
  • haath paanv to.D denaa

جھانگْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھانگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھانگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone