تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھانپا" کے متعقلہ نتائج

جھانپا

رک: جھان٘پ (۱) ؛ بڑا دروازہ جو گان٘و وغیرہ میں داخل ہونے کی جگہ لگا ہو .

جھانپی

دھوبن چڑیا، چھنال عورت

جھانپو

ایک چھوٹی چڑیا جو اکثر دُم اٹھاتی اور گراتی ہے، دھوبن چڑیا

جھونْپا

(میوے یا پھل کا) خوشہ گُچّھا

جھانپ

عام طور پر بانس کا بنا ہوا ڈھکّن، وہ جس سے کوئی چیز ڈھانکی جائے، ٹوکرا، جھابا

جھانکا

چھوٹی جھاڑی کا جن٘گل

جھانسا

دھوکا، فریب، جُل

جھانجا

تکرار ، لڑائی ، جھگڑا .

جھانوا

بدن بالخصوص ہاتھ پان٘و وغیرہ کا میل اتارنے کی کھردری چیز جو عموماً کمہار مٹی سے بنا کر پکا کر تیار کرتے ہیں ، آج کل جھان٘وے اسفنج اور دوسرے قسم کے مسالوں سے بھی بنائے جاتے ہیں.

جھانٹا

جھنجھٹ، جھگڑا (اکثر تراکیب میں مستعمل)

جھاپا

رک: جھابا.

جھانپو والا

احمق آدمی کے لیے بولتے ہیں ؛ ایک طرح کی گالی.

جھانپ سُوں

جھپٹ کر.

جھانکْہ

رک : جھان٘ک (۱).

جھانْپو کے

احمق آدمی کے لیے بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جھانپا کے معانیدیکھیے

جھانپا

jhaa.npaa• झाँपा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جھانپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: جھان٘پ (۱) ؛ بڑا دروازہ جو گان٘و وغیرہ میں داخل ہونے کی جگہ لگا ہو .

Urdu meaning of jhaa.npaa

  • Roman
  • Urdu

  • rukah jhaamp (१) ; ba.Daa darvaaza jo gaanv vaGaira me.n daaKhil hone kii jagah laga ho

झाँपा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ढाँकने का बाँस आदि का बना हुआ बड़ा टोकरा
  • मूँज का बना हुआ पिटारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھانپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھانپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone