تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jello" کے متعقلہ نتائج
jello کے لیے اردو الفاظ
jello کے اردو معانی
اسم
- جیلو
- کھانے کے بعد پھلوں کی آمیزش والا نقل شیریں جو جیلی کی طرح لیس دار ہوتا ہے
jello के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जेलो
- खाने के बाद फलों की आमेज़िश वाला नक़ल शीरीं जो जेली की तरह लैसदार होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جَلالَہ
مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کے عہد کا سکہ (چوکور شکل کا چان٘دی کا روپیہ) جو اس کے عہد میں رائج تھا ۔
جَلّالَہ
بکری کا بچہ جو کتیا کے دودھ سے پرورش پایا ہو اسکا حکم جلالہ کا ہے کہ کھانا اُس کا مکروہ ہے اور جلالہ اس کو کہتے ہیں جو گندگی کھائے ۔
یا جَلَّ جَلالُہ
(تخاطب کے لیے) اے خدائے بزرگ و برتر ، اے رب جلیل ، اللہ تبارک و تعالیٰ کی شان و جلال کی طرف اشارہ ہے ۔
سالِ جَلالی
جلالَ الدین ملک شاہ سلجوقی کی طرف منسوب، شمسی سال، ۱/۴ ۳۶۵ دن کا ہوتا ہے ہر مہینے میں تیس دن ہوتے ہیں لیکن اسفند یار کے اخیر میں پانچ دن اور اضافہ کر دیے جاتے ہیں اس کو فارسی یزد جردی بھی کہتے ہیں
ماہِ جَلالی
شرفِ آفتاب کا مہینہ، ماہِ فروردیں، پارسیوں کے سال کا پہلا مہینہ جو مارچ میں واقع ہوتا ہے، موسمِ بہار کا ایک شمسی مہینہ، شمسی ماہ کا نام ، جسے سلطان جلال الدین سلجوقی نے متعارف کرایا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (jello)
jello
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔