تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جیکَھڑ" کے متعقلہ نتائج

جیکَھڑ

رہٹ کی ڈولچیاں یا مٹکیاں جن میں پانی بھر کر اوپر آتا ہے.

جیکَڑ

نیاز کے شربت کی ٹھلیا جس کے من٘ھ پر بدنی کی ٹون٘ٹی میں پان کا بیڑا اور من٘ھ پر آب خورہ رکھا جاتا تھا.

جیکَھن

رک: جھین٘کنا.

جیگَھڑ

گھڑے کے اوپر کا آب خورا جس میں پانی پیتے ہیں

جَھکْڑا

بد مزاج ، بیوقوف ، احمق ؛ رک : جھکڑ (۲).

جَھکّاڑ

(لکھنؤ) بڑا جھگڑنے والا.

جَھکْڑی

جھان٘کڑ کی تصغیر ، جھاڑی.

جھاکْڑی

دودھ رکھنے کا مٹی کا برتن ، گرمی ،جھکری.

جَھکوڑا

(ہوا کا) جھون٘کا ؛ (خوشبو کی) لہر.

جَھکوڑے

جھکوڑ / جھکوڑا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستمعل.

جَھکَّڑی

جھکڑا کی تانیث، بد مزاج مرد، بد مزاج عورت

جِکڑی

व्रज में गाये जानेवाले एक तरह के गीत जिनमें दो दल में प्रायः होड़ बद कर एक दूसरे के प्रश्नों का उत्तर देते हैं

جَکَڑ

پکڑ، گرفت

جَھکَّڑ

تند و تیز ہوا جس میں غُبار بھی اُڑے، آن٘دھی، طوفان باد، تیز جھون٘کا، تھپیڑا

جَکَڑ کے

کس کے، مضبوط کرکے

اردو، انگلش اور ہندی میں جیکَھڑ کے معانیدیکھیے

جیکَھڑ

jekha.D•जेखड़

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جیکَھڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رہٹ کی ڈولچیاں یا مٹکیاں جن میں پانی بھر کر اوپر آتا ہے.

Urdu meaning of jekha.D

  • Roman
  • Urdu

  • rahaT kii Dolchiiyaa.n ya maTakiyaa.n jin me.n paanii bhar kar u.upar aataa hai

जेखड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रहट की डोलचियाँ या मटकियाँ जिन में पानी भर कर ऊपर आता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جیکَھڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جیکَھڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone