تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jaundice" کے متعقلہ نتائج

jaundice

jaundiced

حاسِد

jaundice کے لیے اردو الفاظ

jaundice

ˈdʒɔːn.dɪs

jaundice کے اردو معانی

اسم

  • (امراضیات) یرقان
  • کنول باؤ
  • کمل بائی
  • جگر کے فعل کی کار کردگی متاثر ہونے کی وجہ سے پتے کا زرد پانی خون میں شامل ہو جاتا ہے جس سے یرقان کے مریض کا رنگ پیلا پڑ جاتا ہے، بھوک ختم ہو جاتی ہے اور جسم میں سستی آجاتی ہے
  • (مجازاً) حسد اور بغض کی وجہ سے متعصبانہ نظر اور فیصلہ کی صورت
  • کج بینی
  • کج ذہنی

فعل متعدی

  • یرقان میں مبتلا کرنا
  • (مجازاً) متعصبانہ فیصلہ کرنا
  • متعصبانہ نظریہ رکھنا
  • حسد و رشک کی وجہ سے کسی فیصلے یا رائے یا خیال کو بگاڑنا

jaundice के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (उमरा ज़य्यात) यरक़ान
  • कंवल बाऊ
  • कमल बाई
  • जिगर के फे़अल की कारकर्दगी मुतास्सिर होने की वजह से पत्ते का ज़र्द पानी ख़ून में शामिल हो जाता है जिस से यरक़ान के मरीज़ का रंग पीला पड़ जाता है, भूक ख़त्म हो जाती है और जिस्म में सस्ती आजाती है
  • (मजाज़न) हसद और बुग़ज़ की वजह से मुतासबाना नज़र और फ़ैसला की सूरत
  • कजबीनी
  • कज ज़हनी

सकर्मक क्रिया

  • यरक़ान में मुबतला करना
  • (मजाज़न) मुतासबाना फ़ैसला करना
  • मुतासबाना नज़रिया रखना
  • हसद-ओ-रशक की वजह से किसी फ़ैसले या राय या ख़्याल को बिगाड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

jaundice

jaundiced

حاسِد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (jaundice)

نام

ای-میل

تبصرہ

jaundice

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone