تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَتا دینا" کے متعقلہ نتائج

جَتا دینا

خبردار کرنا، ہوشیار کرنا، سجھانا، بتانا

جُوتا دینا

جوتا مارنا، بے عزتی کرنا

جات دینا

بھینٹ دینا ، صفت بڑھانا

جا دینا

جگہ دینا، بٹھانا

جاتی دنیا دیکھی

۔دیکھو آج کیا جاتی دنیا دیکھی۔)

جاتی دُنْیا دیکْھنا

دنیائے فانی کا خیال کرکے یا موت قریب سمجھ کر ضروری کام کرنا .

جوت دینا

گھوڑے یا بیل کا گاڑی میں لگا دینا

جاتا دَھن دِیکھیے تو آدھا لِیجیے بانٹ

رک : سارا جاتا دیکھیے تو آدھا لیجیے بان٘ٹ .

جَلا دینا

آگ لگانا، آگ سلگانا

جَگَہ دینا

ٹھہرانا، رہنے کو مکان یا زمین یا گھر دینا

جَما دینا

جوڑنا، چپکانا، چسپاں کرنا، پیوست کرنا

جَتْلا دینا

رک : جتلانا.

سارا دَھن جاتا دیکِھیے تو آدھا دِیجِیے بانْٹ

جب کل اسباب کا نقصان ہوتا دیکھے تو کل کا خیال چھوڑ کر جتنا ہاتھ لگے اسی پر قناعت کرنے کے موقع محل پر بولتے ہیں

دُنِیا جاتی دیکْھنا

جی میں سمانا ، خیال آنا.

دُنِیا جاتے دیکْھنا

جی میں سمانا ، خیال آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَتا دینا کے معانیدیکھیے

جَتا دینا

jataa denaa•जता देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جَتا دینا کے اردو معانی

  • خبردار کرنا، ہوشیار کرنا، سجھانا، بتانا
  • فہمائش کرنا
  • یاد دلانا
  • اشارہ کرنا، ایما کرنا

Urdu meaning of jataa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khabardaar karnaa, hoshyaar karnaa, sujhaanaa, bataanaa
  • fahmaa.ish karnaa
  • yaad dilaana
  • ishaaraa karnaa, i.imaa karnaa

जता देना के हिंदी अर्थ

  • ख़बरदार करना, होशयार करना, सुझाना, बताना
  • फ़हमाइश करना
  • याद दिलाना
  • इशारा करना, इंगित करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَتا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَتا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone