تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرْجَر" کے متعقلہ نتائج

جَرْجَر

بوڑھا، ضعیف، کمزور، پتلا، ٹوٹا ہوا، شکستہ، ٹکڑے ٹکڑے، پھٹا پرانا، ایک آبی پودا، لاط : Valisneria

جَرْجَری

ایک قسم کی صدا بہار صنوبری جھاڑی، صنوبر

جَرْجَرِیکا

پرانا، قدیم، سوراخدار، پھٹا، پرانا، نیز (رک) جھر جَھرا.

جِھرجِھرا

۱. لیر لیر ؛ جھر جھر کی آواز والا.

جِھرجِھری

جِھرجِھرا (رک) کی تانیث ۔

جُھرْجُھری

(جسم میں) ہلکی کپکپکی یا لرزش (جو خوف سردی بخار یا کسی اور اثر یا تحریک سے ہو)، وہ کپکپی جو سردی کے ساتھ بخار چڑھنے سے پہلے محسوس ہو

جَھرجَھری

جھرجھر کی آواز، جھوجھری

جَرّار

اپنی طوف کھینچنے والا، تیز رفتاری سے روکنے والا

جُنْجَر

سرخ سیاہی مایل ایک گھاس جسے سرخ مرد کہتے ہیں اور عربی میں عصی الراعی کہتے ہیں . لاط : Polygonum amphiblum .

جَھجَر

چھلنی

جَرَج

(سیب زمینی یعنی شکر قندی کی جنس سے) ایک قند جس کی ترکاری بنائی جاتی ہے ایک کی جڑ شلجم جیسی اور دوسری کی مولی گاجر جیسی ہوتی ہے.

جَرُور

وہ بات جس کا ہونا یا کرنا لازم ہو، فرض، واجب، ضروری

جَھجَّر

پانی کا بڑا برتن، بڑی صراحی، مٹی کا ایک صراحی نما ظرف

جِھرجِھر

آہستہ آہستہ، دھیرے دھیرے، جھر جھر کی آواز کے ساتھ

جُھرْجُھری آنا

کپکپی طاری ہونا ، کان٘پ اُٹھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرْجَر کے معانیدیکھیے

جَرْجَر

jarjar•जर्जर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جَرْجَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بوٹی، اناج صاف کرنے کی جگہ، دائیں، غلہ گاہنے کا آہنی آلہ یا مشین، ایک آلۂ موسیقی، طبلہ، ڈھول، نقارہ، دھوس، نوبت
  • بوڑھا، ضعیف، کمزور، پتلا، ٹوٹا ہوا، شکستہ، ٹکڑے ٹکڑے، پھٹا پرانا، ایک آبی پودا، لاط : Valisneria

شعر

Urdu meaning of jarjar

  • Roman
  • Urdu

  • ek buuTii, anaaj saaf karne kii jagah, daa.en, Galla gaahne ka aahanii aalaa ya mashiin, ek aalaa-e-muusiiqii, tabla, Dhol, naqqaaraa, nau but
  • buu.Dhaa, za.iif, kamzor, putlaa, TuuTaa hu.a, shikasta, Tuk.De Tuk.De, phaTaa puraanaa, ek aabii paudaa, laat ha Valisneri

जर्जर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (वस्तु) जो पुरानी हो जाने के कारण या अधिक उपयोग में आने के कारण कमजोर तथा बेकाम हो चली हो। जैसे-जर्जर मकान या जर्जर वस्त्र।
  • लाक्षणिक अर्य में कोई चीज या बात जिसका महत्त्व या मान पुराने पड़ने के कारण बहुत ही कम हो गया हो। जैसे-ये साहित्यिक परम्पराएँ अब जर्जर हो चुकी हैं।
  • जीर्ण-शीर्ण; टूटा-फूटा
  • जो पुराना होने के कारण उपयोगी न रह गया हो
  • खंडित; क्षत
  • {ला-अ.} जिसका सामयिक महत्व न रह गया हो, जैसे- पारंपरिक मान्यताएँ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرْجَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرْجَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone