تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرْجَری" کے متعقلہ نتائج

جَرْجَری

ایک قسم کی صدا بہار صنوبری جھاڑی، صنوبر

جَرْجَرِیکا

پرانا، قدیم، سوراخدار، پھٹا، پرانا، نیز (رک) جھر جَھرا.

جَرْجَر

بوڑھا، ضعیف، کمزور، پتلا، ٹوٹا ہوا، شکستہ، ٹکڑے ٹکڑے، پھٹا پرانا، ایک آبی پودا، لاط : Valisneria

جَھجْری

پانی رکھنے کا صراحی کی قسم کا برتن، چھوٹا جھجّر

جِھرجِھری

جِھرجِھرا (رک) کی تانیث ۔

جُھرْجُھری

(جسم میں) ہلکی کپکپکی یا لرزش (جو خوف سردی بخار یا کسی اور اثر یا تحریک سے ہو)، وہ کپکپی جو سردی کے ساتھ بخار چڑھنے سے پہلے محسوس ہو

جَھرجَھری

جھرجھر کی آواز، جھوجھری

جِھرجِھرا

۱. لیر لیر ؛ جھر جھر کی آواز والا.

جُھرْجُھری آنا

کپکپی طاری ہونا ، کان٘پ اُٹھنا.

جُھرجُھری لینا

shiver

جِھرجِھری آواز

ناصاف آواز، جو ٹھیک نہ نکلے

جِھرجِھر

آہستہ آہستہ، دھیرے دھیرے، جھر جھر کی آواز کے ساتھ

جاری

بہنے والا ، رواں ، بہتا ہوا .

جَوْہَری

جوہر سے منسوب یا متعلق، ایٹم سے متعلق، ایٹمی وغیرہ

جَری

سورما، بہادر

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرْجَری کے معانیدیکھیے

جَرْجَری

jarjarii•जर्जरी

  • Roman
  • Urdu

جَرْجَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی صدا بہار صنوبری جھاڑی، صنوبر

Urdu meaning of jarjarii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii sadaabahaar sanobarii jhaa.Dii, sanobar

जर्जरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की सदाबहार सनोबरी झाड़ी, सनोबर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرْجَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرْجَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone