تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jar" کے متعقلہ نتائج

زَر

کندن، سونا، طلا، قیمتی دھات

ذَرْع

ہاتھ کا پھیلاؤ، ایک ہاتھ کی لمبائی.

ضَرْع

گائے بکری وغیرہ کے تھن

زَرْع

کھیت، کھیتی، کاشت کاری

ضَرّ

نقصان ، ضرر ، تکلیف .

زار

مُصیبت یا غم کا مارا، مُصیبت زدہ، غمگین، عاشق کے لیے بھی مُستعمل

جَرّ

کشش، کھنچاؤ، جلب

جار

پڑوسی، ہمسایہ

ضارّ

نقصان پہنچانے والا، ضرر رساں

jar

جَھگْڑا

زَر جُوں

سونے کے رن٘گ کا ، ایک قسم کی شراب.

زَرِ جاں

wealth of life

زَرِ دِل

wealth of heart

زَرِ مُبادَلَہ

وہ رقم جو بیرونی مال وغیرہ کے بدلے قابل ادائیگی ہو نیز بیرونی سکّے کی وہ رقم جو بیرونی ممالک سے برآمدات کی ادائیگی کے تحت حاصل ہو، نیز بیرونی سکّے کی شکل میں رقم کا حصول، بیرونی سکّہ

زَر و دَولَت

gold and money

jar کے لیے اردو الفاظ

jar

dʒɑːr

jar کے اردو معانی

اسم

  • جار
  • مٹکا
  • مرتبان
  • مٹی یا شیشے کا مرتبان
  • چوڑے منھ والا مٹی یا شیشے کا ایسا برتن جو بیلین کی شکل کا ہو

فعل لازم

  • کرخت آواز کا نکلنا
  • جھنکارنا
  • گونجنا
  • بے سری آواز کا دیا جانا
  • تکلیف دو یا نا گوار اثر ہونا (on کے ساتھ مستعمل ہے)
  • غیر متوقع جھٹکے یا صدمے سے ہل جانا یا لرزش میں آ جانا
  • متصادم ہونا
  • جھگڑے یا تنازع میں ہونا
  • مخالف ہونا

فعل متعدی

  • کرخت آواز نکالنا
  • کھڑ کھڑانا
  • بے سری آواز دینا
  • جھر جھری دینا
  • ہلا دینا
  • دھچکا دینا

اسم

  • کرخت آواز
  • بے سری آواز
  • صدمہ
  • دھچکا
  • (اعصاب یا جذبات پر) نا گوار اثر
  • جھرجھری
  • بے آہنگی
  • آرا کا تصادم
  • نااتفاقی
  • جھگڑا
  • نزاع
  • تکرار

jar के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जार
  • मटका
  • मर्तबान
  • मिट्टी या शीशे का मर्तबान
  • चौड़े मुँह वाला मिट्टी या शीशे का ऐसा बर्तन जो बीलीन की शक्ल का हो

अकर्मक क्रिया

  • करख़त आवाज़ का निकलना
  • झनकारना
  • गूंजना
  • बेसुरी आवाज़ का दिया जाना
  • तकलीफ़ दो या ना गवार असर होना (on के साथ मुस्तामल है
  • ग़ैर मुतवक़्क़े झटके या सदमे से हल जाना या लरज़िश में आ जाना
  • मुतसादिम होना
  • झगड़े या तनाज़ा में होना
  • मुख़ालिफ़ होना

सकर्मक क्रिया

  • करख़त आवाज़ निकालना
  • खड़ खड़ाना
  • बेसुरी आवाज़ देना
  • झुरझुरी देना
  • हिला देना
  • धचका देना

संज्ञा

  • करख़त आवाज़
  • बेसुरी आवाज़
  • सदमा
  • धचका
  • (आसाब या जज़बात पर) ना गवार असर
  • झुरझुरी
  • बे आहंगी
  • आरा का तसादुम
  • नाइत्तिफ़ाक़ी
  • झगड़ा
  • नज़ाअ
  • तकरार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (jar)

نام

ای-میل

تبصرہ

jar

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone