تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنگھا" کے متعقلہ نتائج

جَنگھا

(پورب) کن٘ویں کے کنارے پر لگائی جانے والی لکڑی، جس کا بالائی سرا دو شاخہ ہوتا ہے

جَنگھاسا

رک : جن٘گاسا .

کاک جَنگھا

ایک پودا، جوتین چارہاتھ یا ایک گز تک اونچا ہوتا ہے، اس کے ڈنٹھل میں چار پانچ انگل پر، پھولی ہوئی گان٘ٹھیں ہوتی ہیں، گان٘ٹھوں پر ڈنٹھل مڑا ہوا ہونے کے باعث چڑیا کی ٹانگ کی طرح ٹیڑھا دکھائی دیتا ہے، اس کی شاخیں سیدھی، پتیاں نہایت باریک اور انچ ڈیڑھ انچ لمبی ہوتی ہیں، جن کا رنگ سبزسیاہی مائل ہوتا ہے، رجل الغراب

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنگھا کے معانیدیکھیے

جَنگھا

ja.nghaaजंघा

وزن : 12

موضوعات: پورب

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جَنگھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پورب) کن٘ویں کے کنارے پر لگائی جانے والی لکڑی، جس کا بالائی سرا دو شاخہ ہوتا ہے

Urdu meaning of ja.nghaa

  • Roman
  • Urdu

  • (puurab) ku.nve.n ke kinaare par lagaa.ii jaane vaalii lakk.Dii, jis ka baalaa.ii siraa do shaaKhaa hotaa hai

जंघा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • १ पैर का घुटने और पेड़ के बीच का भाग

جَنگھا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَنگھا

(پورب) کن٘ویں کے کنارے پر لگائی جانے والی لکڑی، جس کا بالائی سرا دو شاخہ ہوتا ہے

جَنگھاسا

رک : جن٘گاسا .

کاک جَنگھا

ایک پودا، جوتین چارہاتھ یا ایک گز تک اونچا ہوتا ہے، اس کے ڈنٹھل میں چار پانچ انگل پر، پھولی ہوئی گان٘ٹھیں ہوتی ہیں، گان٘ٹھوں پر ڈنٹھل مڑا ہوا ہونے کے باعث چڑیا کی ٹانگ کی طرح ٹیڑھا دکھائی دیتا ہے، اس کی شاخیں سیدھی، پتیاں نہایت باریک اور انچ ڈیڑھ انچ لمبی ہوتی ہیں، جن کا رنگ سبزسیاہی مائل ہوتا ہے، رجل الغراب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنگھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنگھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone