تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنْوائی" کے متعقلہ نتائج

جَنْوائی

بچے جنوانے کی اجرت، دائی کی فیس

گَھر جَنْوائی

گھر میں رکھا ہوا داماد، بیٹی کو بیاہ کر داماد سمیت اپنے گھر رکھنا

ماں کا پُوت ساس کا جَنْوائی

جو شخص والدین کا مطیع اور فرمان٘بردار ہوگا وہ ساس کا بھی ادب کرے گا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنْوائی کے معانیدیکھیے

جَنْوائی

janvaa.iiजनवाई

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

جَنْوائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بچے جنوانے کی اجرت، دائی کی فیس
  • پیدائش کرانے کا کام، بچہ کی پیدائش میں معاون ہونے کا عمل

Urdu meaning of janvaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • bachche janvaane kii ujrat, daa.ii kii fiis
  • paidaa.ish karaane ka kaam, bachcha kii paidaa.ish me.n mu.aavin hone ka amal

English meaning of janvaa.ii

Noun, Feminine

  • midwife's fee
  • the process of helping or assisting in the birth of a child

जनवाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भाव या पारिश्रमिक, प्रसव में सहायक होने का पारिश्रमिक या नेग, दाई की फ़ीस
  • जनवाने अर्थात प्रसव में सहायक होने की क्रिया

جَنْوائی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَنْوائی

بچے جنوانے کی اجرت، دائی کی فیس

گَھر جَنْوائی

گھر میں رکھا ہوا داماد، بیٹی کو بیاہ کر داماد سمیت اپنے گھر رکھنا

ماں کا پُوت ساس کا جَنْوائی

جو شخص والدین کا مطیع اور فرمان٘بردار ہوگا وہ ساس کا بھی ادب کرے گا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنْوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنْوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone