تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جانْچ لینا" کے متعقلہ نتائج

جانْچ لینا

تاڑ لینا، تشخیص کرنا، تخمینہ کرنا

نَظَر میں جانْچ لینا

نظر سے تاڑ لینا ، نگاہ سے بھانپ لینا

نَظروں میں جانچ لینا

۔نظر میں تاڑ لینا۔؎

جان لینا

رک : جان جانا.

لَگا جانا لینا

ساتھ ہو لینا ، ہمراہ ہو لینا .

جان پَرْ لینا

رک : جان پر کھیلنا.

جان کھا لینا

تنگ کردینا، دق کرنا

جان نِکال لینا

(مجازاً) سخت محنت لینا.

جان چُوس لینا

ادھ موا کر دینا ، مفلس بنا دینا ، کچھ باقی نہ چھوڑنا.

جان کو روگ لینا

رک : جان کو آزار ہونا (رک) کا تعدیہ.

جان کاڈْھ لینا

رک: جان نکال لینا.

چَشْم و اَبْرُو سے جان لینا

آن٘کھوں سے دل کا منشا دریافت کرلینا، اشارہ سے دل کی بات سمجھ جانا

آفت جان پر لینا

مصیبت برداشت کرنا، تکلیف اٹھانا، دکھ سہنا

بَلا جان پَر لینا

کسی کی مصیبت میں خود کو قصدا پھنسا دینا

جان پَر پَتَّھر دَھر لینا

صبر کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جانْچ لینا کے معانیدیکھیے

جانْچ لینا

jaa.nch lenaa•जाँच लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جانْچ لینا کے اردو معانی

  • تاڑ لینا، تشخیص کرنا، تخمینہ کرنا

Urdu meaning of jaa.nch lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • taa.D lenaa, tashKhiis karnaa, taKhmiinaa karnaa

जाँच लेना के हिंदी अर्थ

  • ताड़ लेना, तशख़ीस करना, तख़मीना करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جانْچ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جانْچ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone