تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْنَوٹا" کے متعقلہ نتائج

جَمْنَوٹا

رک : جمنوٹیا

جَمْنَوٹِیا

رقم ضمانت یا دھڑوت پر مقرر منافع کا اضافہ ؛ ایسی ضمانتی رقم کا سود جو غیر معین مدت تک جمع رکھی جائے،

جَمَنْبوٹا

وہ ظرف جس میں دہی جماتے ہیں اور جو بالعموم گلی یعنی مٹی کا ہوتا ہے

جُھوٹا

بچا کچا ، پس خوردہ ، جو کچھ کھانے پینے کے بعد چھوڑ دینے کے سبب بچ رہے نیز وہ شے جس میں سے کچھ کھا لیا ہو یا پی لیا ہو .

جَمْنا

(کسی سیال شے کا) بستہ ہونا، منجمد ہونا

جوٹا

جوٹ، جوڑا

جَمْگَھٹا

بہت سے لوگوں کا ہجوم، انبوہ، بھیڑ، ریلا، مجمع، بھیڑ

جَمنا

بھارت کے ایک مشہور دریا کا نام جسے ہندو بہت متبرک سمجھتے ہیں شہر دہلی، متھرا اور آگرہ وغیرہ اس دریا کے کنارے آباد ہیں ہندو دیو مالا میں بکثرت اس کا ذکر اور حوالے ملتے ہیں

جَمُورا

(قدیم عسکری) چھوٹی توپ جو اونٹ کی پیٹھ پر لادی جا سکے، گھوڑے یا اونٹ پار چلنے والی قدیم زمانے کی ایک توپ، زنبورک (فارسی میں اصل لفظ 'زنبورہ' ہے، چوں کہ ہندی میں 'ز' اور 'ہ' کا تلفظ موجود نہیں اس لیے 'جمبورا' ہو گیا

جَھنّاٹَہ

کسی برتن یا تلوار و غیرہ کی آواز ، زنّاٹا جھنجھناہٹ .

جَوَنْٹا

جوان (رک) کی تصغیر، رک : جَوَنْٹی مع امثلہ.

جَمْکورَہ

دکن میں ایک ساگ یا سبزی کا نام.

جَھنّاٹا

کسی برتن یا تلوار و غیرہ کی آواز ، زنّاٹا جھنجھناہٹ .

جَموا

نیل، نیلا رنگ، نیل کا پودا جو بارش سے پہلے لگایا جائے اور جس کو مصنوعی وسائل سے سین٘چا جائے

جَمْکُوڑا

گھوئی، گری، گھون٘گی، کمبل، بوریا، موم جامہ یا اسی قسم کی کسی چیزکا سموسہ نما، یعنی تکونی شکل کا بنا ہوا آسرا، جو چرواہے اور دیگر زراعت پیشہ مزدور بارش اور دھوپ سے بچاؤ کے لئے سر پر اوڑھ لیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْنَوٹا کے معانیدیکھیے

جَمْنَوٹا

jamnauTaa•जमनाैटा

دیکھیے: جَمْنَوٹِیا

  • Roman
  • Urdu

جَمْنَوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : جمنوٹیا

Urdu meaning of jamnauTaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha jamnoTyaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمْنَوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمْنَوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone