تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْجَہ" کے متعقلہ نتائج

جَمْجَہ

حرف جیم (ج) کا سرا ، ابتدائی حصہ ، منقار جیم ، جیم اور جیم کے ہم شکل حروف کا سریا سرا (ح)

جَم جاہ

جمشید کا ہم مرتبہ، بلند مرتبہ اور بڑا بادشاہ، عالی مرتبہ، شاہانہ شان و شوکت والا

جَمْرَہ

انگارہ، زمین کی گرمی، گرم بخارات جو زمین سے اٹھیں

جَما

اکٹھا، یکجا (اصل 'جمع' ہے)

جَمِیْع

کل، مجموع، تمام، سب، پورا

جَمْنا

(کسی سیال شے کا) بستہ ہونا، منجمد ہونا

جَمْع

کل، تمام، سب، سارا، جملہ

جُمْلَہ

فقرہ، کلام، حکموں یا کلاموں کا مجموعہ

جَمَیّا

رک : جمعرات

جُمْعَہ

جمعرات کے بعد کا دن

جَمنا

بھارت کے ایک مشہور دریا کا نام جسے ہندو بہت متبرک سمجھتے ہیں شہر دہلی، متھرا اور آگرہ وغیرہ اس دریا کے کنارے آباد ہیں ہندو دیو مالا میں بکثرت اس کا ذکر اور حوالے ملتے ہیں

جِماع

(لفظاً) باہم ملنا، پیوست ہونا

جُمْجُمَہ

کا سۂ سر، کھوپڑی

جُمَّہ

جمع

جَمْڑا

مورث اعلیٰ، باپ، والد

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْجَہ کے معانیدیکھیے

جَمْجَہ

jamja•जम्जा

  • Roman
  • Urdu

جَمْجَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حرف جیم (ج) کا سرا ، ابتدائی حصہ ، منقار جیم ، جیم اور جیم کے ہم شکل حروف کا سریا سرا (ح)

Urdu meaning of jamja

  • Roman
  • Urdu

  • harf jaim (ja) ka siraa, ibatidaa.ii hissaa, minqaar jaim, jaim aur jaim ke hamashkal huruuf ka sariyaa siraa (a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمْجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمْجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone