تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُمَّہ" کے متعقلہ نتائج

جُمَّہ

جمع

جَما

اکٹھا، یکجا (اصل 'جمع' ہے)

جَمْع

کل، تمام، سب، سارا، جملہ

جُمْع

جمعہ (رک) کی تخفیف

جَماعَہ

رک : جماعت .

جِماع

(لفظاً) باہم ملنا، پیوست ہونا

جُمْعَہ

جمعرات کے بعد کا دن

جَما جَتَھا

جمع جتھا

جَمَع میں

گان٘ٹھ میں، گرہ میں، پون٘جی میں (کل وغیرہ کے ساتھ)

جَمَع رَہْنا

اکھٹا ہوجانا، یکجا رہنا

جَما ہُوا

۔کھڑا ہوا۔ غیر متحرک۔

جَمَع کَرْنا

اکٹھا کرنا، یکجا کرنا

جَمع ہونا

کسی رائے یا فیصلے پر متفق ہونا، اکٹھا ہونا، یکجا ہونا

جَمَع آنا

یکجا ہونا

جَما دینا

جوڑنا، چپکانا، چسپاں کرنا، پیوست کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُمَّہ کے معانیدیکھیے

جُمَّہ

jumma•जुम्मा

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: جُمْعَہ

  • Roman
  • Urdu

جُمَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جمع
  • رک : جمعہ.

 

  • سر کے تمام بال اور سر کے بالوں کا مجموعہ، مجازاً: بالوں کا جوڑا جو عورتیں سر کے پیچھے گچھے کی شکل میں بان٘دھ لیتی ہیں.

Urdu meaning of jumma

  • Roman
  • Urdu

  • jamaa
  • ruk ha jumaa
  • sar ke tamaam baal aur sar ke baalo.n ka majmuu.aa, majaaznah baalo.n ka jo.Da jo aurte.n sar ke piichhe guchchhe kii shakl me.n baandh letii hai.n

English meaning of jumma

Noun, Masculine

  • Friday
  • the all hair of scalp and his collection, Metaphorically: hair bundle that women tie behind the head as a bunch

जुम्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शुक्रवार

 

  • सर के तमाम बाल और सर के बालों का संग्रह, प्रतीकात्मक: बालों का जूड़ा जो औरतें सर के पीछे गुच्छे की रूप में बांध लेती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُمَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُمَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone