تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْگھَٹ" کے متعقلہ نتائج

جَمْگھَٹ

ریلا، ہجوم، مجمع، ان٘بوہ، بھیڑ

جَمْگَھٹ ہونا

مجمع لگنا، ہجوم ہونا، بھیڑ لگنا

جَمگھٹْ کا دن

دوالی کا دن، دوالی کی صبح کو جمگھٹ کا دِن کہتے ہیں

جَمْگَھٹا

بہت سے لوگوں کا ہجوم، انبوہ، بھیڑ، ریلا، مجمع، بھیڑ

جَمْگوٹ

جم دوتیہ کاتک کے مہینے میں روشن چان٘دکے پندھرواڑے کا دوسرا دن ، اس دن بہن بھائی لباس نو پہن کر آپس میں تحائف بدلتے ہیں ، ہندی حکما کی رائے ہے کہ کرۂ زمین کے انتہائے شرق یعنی جمگوٹ میں طلوع آفتاب سے . . . دوسری آدھی رات تک ایک شبانہ روز شمار کرتے ہیں

جَھمْگَٹ

رک ؛ جمگھٹ .

پَرِیوں کا جَمگَھٹا

۔ حسینوں کا مجمع۔

جَنگھا

(پورب) کن٘ویں کے کنارے پر لگائی جانے والی لکڑی، جس کا بالائی سرا دو شاخہ ہوتا ہے

جَھٹ

فوراً،دفعۃً‏، یکایک، جلدی سے

جَمْدَھر

دو دھارا سیدھا خنجر

جَگھَن

پٹھا، چوتڑ، سرین، پڑا

جَمْدَھڑ

رک : جمدھر .

جَماوَٹ

جماو ، جمنے کی کیفیت

جَگْمَگاٹ

رک : جگمگاہٹ۔

جُھٹ

جھوٹ (رک) کا تخفیف، تراکیب میں مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْگھَٹ کے معانیدیکھیے

جَمْگھَٹ

jamghaT•जमघट

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جَمْگھَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ریلا، ہجوم، مجمع، ان٘بوہ، بھیڑ

شعر

Urdu meaning of jamghaT

  • Roman
  • Urdu

  • rela, hujuum, majmaa, amboh, bhii.D

English meaning of jamghaT

Noun, Masculine

जमघट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी स्थान पर विशेष काम से आये हुए लोगों को भीड़, लोगों का जमावड़ा, मजमा, समूह, ठट्ट, हुजूम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمْگھَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمْگھَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone