تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَگھَن" کے متعقلہ نتائج

جَگھَن

پٹھا، چوتڑ، سرین، پڑا

جُگان

دھوبی کے دھلے ہوئےکپڑے، استری کئے اور تہہ کئے ہوئے، کپڑے دھونے کا دن

جاگْنا

بیدار ہونا، سوتے سوتے آنکھ کھل جانا، نیند اچٹنا‏، نہ سونا، بیدار رہنا

جَگَن موہِنَی

مہامایا

جَگَن موہی

رک : جگت موہن

جَگَن ناتھ بھاتا جِس میں جَھگڑا نَہ جھاٹا

ایسا معاملہ ہے جس میں کوئی جھگڑے فساد کی بات نہیں

جَگَن ناتھ کے بھات کو کِن نے نَہ پَسارا ہاتھ

ایسی بات کو جس میں کوئی جھگڑا نہ ہو کون نہیں پسند کرتا

جَگَن ناتھ

(لفظاََ) دنیا کا آقا؛(ہندو) ایک مشہور بت کا نام جو پوری کے ایک مندر میں ہے۔

جُگْنُوں

جگنو

جُگُنو

ایک مشہور کیڑا جو برسات میں زیادہ نظر آتا ہے اور اس کی دم وقفے وقفے سے چمکتی رہتی ہے، کرمک شب تاب

جَگْنی

ایک قسم کا چھوٹا اناج جس سے تیل نکالا جاتا ہے

جَگْنا

بیدار ہونا

جَگانا

بیدار کرنا، نیند سے اٹھانا

جوگْنا

مناسب، لیاقت، صلاحیت، اہلیت، وضع داری، علمیت

جوگْنی

۱. بھوتنی ، جادو گرنی .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَگھَن کے معانیدیکھیے

جَگھَن

jaghan•जघन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

جَگھَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پٹھا، چوتڑ، سرین، پڑا
  • عضو تناسل، لنگ
  • فوج کی پچھاڑی، عقب
  • ناف اور پیشاب کرنے کی درمیانی جگہ (خصوصاً عورتوں کی)

Urdu meaning of jaghan

  • Roman
  • Urdu

  • paTThaa, chuuta.D, sariin, pa.Daa
  • uzuu tanaasul, ling
  • fauj kii pachhaa.Dii, aqab
  • naaf aur peshaab karne kii daramyaanii jagah (Khusuusan aurto.n kii

जघन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पठ्ठा, जंघा, जाँघ, चूतड़, नितंब, पुड़ा
  • जननेंद्रिय, लिंग
  • सेना का पिछला भाग, पिछला
  • पेड़ू (विशेषतः स्त्रियों का)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَگھَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَگھَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone