تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُن٘بانی" کے متعقلہ نتائج

جُن٘بانی

جن٘باں کا اسم کیفیت، حرکت، جن٘بش

سِلْسِلَہ جُنْبانی

۱. زنجیر ہلا کر غفلت سے جگانا ، کسی بات یا کام کا آغاز ، اِبتدا ، شروع.

بال جُنْبانی

पर फटफटाना, पर फैलाना

گہوارہ جنبانی

جھولتا پالنا

جُنْبان

متحرک ، حرکت کرنے والا ؛ ہلتا ہوا.

جُنْباں

جنبش دینے والا، جنبش کرنے والا، جیسے سِلسلہ جنباں

جَن٘باہی

رک : جماہی.

جانِبَیں

۔(ع) جانب+یں تثنیہ کی علکامت۔) مذکر۔ فریقین۔ طرفین۔ دونوں طرف۔ ؎

جانِبَیْن

دو طرف، دونوں طرف، دونوں رخ یا پہلو

جَہان بانی

بادشاہت ، حکمرانی.

سِلْسِلَہ جُنْباں

زنجیر کھڑکانے والا، (مجازاً) تحریک کرنے والا، محرک، کوشاں

گَہْوارَۂ جُنْباں

वाला (वाली)।

مِروَحَہ جُنباں

پنکھا جھلنے والا ۔

جَہانی

اہل دنیا، اہل جہاں، دنیا والے

آئِینِ جَہانبانی

حکمرانی کا ضابطہ ، حکومت کرنے کا اصول.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُن٘بانی کے معانیدیکھیے

جُن٘بانی

jumbaanii•जुंबानी

اصل: فارسی

وزن : 222

واحد: جُن٘بِش

  • Roman
  • Urdu

جُن٘بانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جن٘باں کا اسم کیفیت، حرکت، جن٘بش

Urdu meaning of jumbaanii

  • Roman
  • Urdu

  • jambaa.n ka ism-e-kaufiiyat, harkat, jumbish

English meaning of jumbaanii

Noun, Feminine

जुंबानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

جُن٘بانی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُن٘بانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُن٘بانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone