تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَفْری" کے متعقلہ نتائج

جَفْری

جفر (رک) سے منسوب یا متعلق ،علم جفر جاننے والا، جفّار، علم جفر کا ماہر ۔

جافْری

بانسوں کی بنی ہوئی ٹٹی، جو پردے وغیرہ کا کام دیتی ہے

جَعْفَری

ایک قسم کا زرد گیندے کا پھول، گل اشرفی

جَفْر

ایک علم کا نام جس میں حروف واعداد کے ذریعے احوال غیب دریافت کرتے ہیں

جَفْنی

جفن (رک) سے منسوب یا متعلق، جفن کا.

جَکْری

(موسیقی) وہ دھر پد راگ جو گجرات میں گایا جاتا ہے ، (ہندی صنف سخن میں برج کا لوک گیت یا قصہ کہانی جس کو اکثر موسیقی کی دھر پد تال میں ہی گایا جاتا ہے دو لوگ یا گروہ سوال و جواب کے طور پر گھومتے اور گاتے ہیں).

جَذْری

جذر (۱) (رک) سے منسوب یا متعلق.

جَپْری

جپری یہ ایک پہاڑی جانور ہے مرغ کر ناٹک اس سے بھاگتا ہے

جَفْر داں

जफ़ की विद्या जाननेवाला, भविष्यवक्ता, परोक्षवादी।

جَفْرِ جامِع

جفر کے قاعدے کی ایک جدول ،اس کتاب میں ۲۸ جز ہیں اور ہر جز میں ۲۸ صفحات ہیں اس کی مدد سے غیب کے حالت معلوم کیے جاتے ہیں ۔

جَفْرِ اَحْمَر

علم جفر کی ایک قسم یا جدول جس سے غیبی حالات معلوم ہوتے ہیں

جَفْرِ کَبِیر

رک : جفر جامع ۔

جَفْرِ اَبْیَض

علم جفر کی ایک قسم یا جدول ؛ تبرکات۔

جاری

بہنے والا ، رواں ، بہتا ہوا .

جَری

سورما، بہادر

اردو، انگلش اور ہندی میں جَفْری کے معانیدیکھیے

جَفْری

jafrii•जफ़्री

دیکھیے: جَفْر

  • Roman
  • Urdu

جَفْری کے اردو معانی

صفت

  • جفر (رک) سے منسوب یا متعلق ،علم جفر جاننے والا، جفّار، علم جفر کا ماہر ۔

Urdu meaning of jafrii

  • Roman
  • Urdu

  • jafar (ruk) se mansuub ya mutaalliq, ilam jafar jaanne vaala, japhphaar, ilam jafar ka maahir

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَفْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَفْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone