تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَدْوار" کے متعقلہ نتائج

جَدْوار

ایک جڑ جو دوا ئیوں میں استعمال ہوتی ہے اور زہر دور کرتی ہے، زدوار، نربسی، ناربسی

جَدْوار خَطائی

جدوار (رک) کی ایک قسم جو خطا (چین) میں پیدا ہوتی ہے اور جس میں تر یاقیت بہت ہوتی ہے

جِدار

دیوار

جِدَھر

جہاں، جس جگہ، جس طرف

جَوہر

قیمتی پتھر مثلاً ہیرا، یاقوت، لعل، زمرد وغیرہ (زیادہ تر جمع میں بولتے ہیں) (فارسی لفظ گوہر سے معرب)

جِداری

جدار سے منسوب یا متعلق، دیوار کا، دیوار والا

جُدری

چیچک

جَوار

ہمسائیگی، پڑوس، آس پاس، نواح

جَیوار

گاؤں کا مکھیا

جُوار

پانی کا خشکی کی جانب چڑھاؤ جو چاند کی کشش سے ہوتا ہے، مد

جُوار

ایک اناج جس کا دانہ سفید اور خاکستری رنگ کا ہوتا ہے (اس کا شمار موٹے قسم کے اناج میں ہے)

جِدَر

رک : جدھر

جَدِیر

لایق، سزاوار، موافق

جِدَھر نِواں اُدھر پانی ڈَھلتا ہے

کمزور پر مصیبتوں پر مصیبتیں آتی ہیں

جِدھر مولا اُدھر آصف الدولہ

آصف الدولہ والی اودھ نے لکھنئو میں ایام قحط میں شرفا و عوام کے لئے محنت مزدوری کا انتظام کیا تھا کہ اشراف رات کی تاریکی میں پہچانے جانے کی رسوائی سے محفوظ رہیں، یہ مثل مشہور تھی کہ 'جسے نہ دے مولا اسے دلائیں آصف الدولہ'

اردو، انگلش اور ہندی میں جَدْوار کے معانیدیکھیے

جَدْوار

jadvaar•जदवार

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

جَدْوار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک جڑ جو دوا ئیوں میں استعمال ہوتی ہے اور زہر دور کرتی ہے، زدوار، نربسی، ناربسی

Urdu meaning of jadvaar

  • Roman
  • Urdu

  • ek ja.D jo davaa.iiyo.n me.n istimaal hotii hai aur zahr duur kartii hai, zadvaar, narabsii, na ribisii

English meaning of jadvaar

Noun, Feminine

  • zedoary, a certain species of genus Curcuma zedoaria of ginger family whose rootstocks are aromatic and pungent

जदवार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक जड़ जिसका उपयोग औषधि में होता है और वो विष का काट करता है, निर्बसी, नारबिसी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَدْوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَدْوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone