تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَڑْہَن" کے متعقلہ نتائج

جَڑْہَن

وہ دھان جس کے پودے کو ایک جگہ سے اکھاڑ کر دوسری جگہ پر لگایا جائے، دھان کی پنیری

جَڑان

جڑائی

جُڑاں

۔صفت۔ دو بچے جو ساتھ ساتھ پیدا ہوں۔ ع ۲۔ دو چیزیں جو آپس میں ملی ہوئی ہوں۔

جُڑانا

(رنج و غم وغیرہ کی حالت میں) بالوں کا نوچنا، سوگوار ہونا.

جَڑانا

جڑنے یا نقاشی کا کام کرانا، جڑوانا

جَڑْنا

کسی چیز کا کسی چیز میں بٹھانا، ٹانکنا، پچی کرنا مرصع کاری کرنا

جُڑنا

پیوند ہونا، ملنا

جَڑَن

جڑنا (رک) کا کام.

جان

علم، دانست، پہچان، واقفیت، آگہی

جَھڑاں

رک : جھڑا (۱) .

جَڑَیں

جڑ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

جُڑْواں

۱. ساتھ ساتھ پیدا ہونے والا (بچہ) ، توام.

جَہان

دنیا، عالم

جوڑیاں

جوڑی کی جمع، ایسی دو جاندار یا بے جان چیزوں کا جوڑا جو ساتھ ساتھ استعمال میں آتا یا کام میں لایا جاتا ہو، ہمراہ، ساتھ والا

جوڑْنا

کسی ٹوٹی ہوئی چیز یا دو چیزوں کو ملانا وصل کرنا، پیوند لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَڑْہَن کے معانیدیکھیے

جَڑْہَن

ja.D.han•जड़हन

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جَڑْہَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ دھان جس کے پودے کو ایک جگہ سے اکھاڑ کر دوسری جگہ پر لگایا جائے، دھان کی پنیری

Urdu meaning of ja.D.han

  • Roman
  • Urdu

  • vo dhaan jis ke paude ko ek jagah se ukhaa.D kar duusrii jagah par lagaayaa jaaye, dhaan kii paniirii

English meaning of ja.D.han

Noun, Masculine

  • rice cropped in the rainy season

जड़हन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह धान जिसके पौधे को एक जगह से उखाड़कर दूसरी जगह पर रोपा जाता है अगहनी धान, अगहनी धान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَڑْہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَڑْہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone