تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jabber" کے متعقلہ نتائج
jabber کے لیے اردو الفاظ
jabber کے اردو معانی
فعل لازم
- بات چیت کا تیز، غیر واضح اور بکواس ہونا
- بڑبڑانا
فعل متعدی
- مہمل بکنا
- اتنا تیزی سے بولنا کہ بات سمجھ میں نہ آئے
- زڑ ہانکنا
- بکنا
اسم
- بکواس
- بک بک
- بڑ
- زڑ
- مہمل گفتگو
- بے معنی آوازیں
jabber के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- बातचीत का तेज़, ग़ैर वाज़िह और बकवास होना
- बड़बड़ाना
सकर्मक क्रिया
- मुहमल बकना
- इतना तेज़ी से बोलना कि बात समझ में ना आए
- ज़ड़ हांकना
- बकना
संज्ञा
- बकवास
- बकबक
- बड़
- ज़ड़
- मुहमल गुफ़्तगु
- बेमानी आवाज़ें
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (jabber)
jabber
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔