تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاں بر" کے متعقلہ نتائج

جاں بر

جان بُردن (کنایۃً) سلامت رہنا محفوظ رہنا، صحیح سلامت، محفوظ

جاں بَرْ ہونا

صحت یاب ہونا ، مرتے مرتے بچنا ، محفوظ رہنا ، سلامت رہنا.

جاں بَر لَبْ ہونا

مرنے کے قریب ہونا، حالتِ نزع میں ہونا

جان بَر لَب

مرنے کے قریب ، مرنے والا ، قریب مرگ.

جانِ بِرادَر

بھائی کی جان، بہت عزیز بھائی، کوئی عزیز قریب

قَہْرِ دَرْویش بَر جانِ دَرْویش

غریب آدمی غصہ کرے گا تو کسی کا کیا لے گا اپنی ہی جان کو عذاب میں ڈالے گا ، غریب کا غصہ اپنے ہی اوپر چلتا ہے ، کسی کی مجبوری یا بے بسی کے موقع پر بولتے ہیں .

وائے بَر جانِ سُخَن گَر بَہ سُخَن داں نَہ رَسَد

(فارسی مصرع بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) کلام اگر کلام کے پہچاننے والے تک نہ پہنچے تو اس کے حال پر افسوس ہے

جَہاں بَھر کا

چھٹا ہوا بہت برا ، دنیا بھر کا ، بولے درجے کا.

جَہان بَھر کا

چھٹا ہوا بہت برا ، دنیا بھر کا ، بولے درجے کا.

جان بھاری کَرْنا

جان بھاری ہونا (رک) کا تعدیہ.

جان بھارُو ہونا

(ہورب) رک : جان بھاری ہونا.

جان بھاری ہونا

جان بھاری پڑنا

جِینا بھاری ہونا

زندگی کی دشواری ہونا.

جان بھاری پَڑْنا

جینے سے بیزار ہونا، زندگی اجیرن ہونا

جَہاں بیری ہو وَہاں پَتَّھر آتے ہَیں

where the treacle in flies will buzz, proposals for a marriageable girl

اردو، انگلش اور ہندی میں جاں بر کے معانیدیکھیے

جاں بر

jaa.n-bar•जाँ-बर

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

جاں بر کے اردو معانی

صفت

  • جان بُردن (کنایۃً) سلامت رہنا محفوظ رہنا، صحیح سلامت، محفوظ

شعر

Urdu meaning of jaa.n-bar

  • Roman
  • Urdu

  • jaan burdan (kanaa.en) salaamat rahnaa mahfuuz rahnaa, sahii salaamat, mahfuuz

English meaning of jaa.n-bar

Adjective

  • a savior
  • beloved
  • being safe

जाँ-बर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जान बचा ले जानेवाला, (लाक्षणिक) सुरक्षित रहना, सही सलामत

جاں بر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاں بر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاں بر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone