تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیَوک" کے متعقلہ نتائج

جِیَوک

ان آٹھ دواؤں میں سے ایک جن کو مجموعی طور پر اشٹاورگ کہتے ہیں اس کی ماہیت میں اختلاف ہے ، بعض کے نزدیک گھونگچی ہے اور بعض کے نزدیک ایک اور دوا ہے جس کا مزاج سرد ہے ، باہ کو قوت دیتی ہے بلغم کو بھی زیادہ کرتی ہے خون صفراوی اور خاص صفرا کے فساد کو مفید ہے.

جِیو کَلا

زندگی کا حصہ یا جزو.

جِیو کَھنی

رک: جان کنی.

جِیو کِھلْنا

جی خوش ہونا.

جِیو کَھنْنا

جان کنی کے عالم میں ہونا ؛ جان دینا.

جِیو کے نَمَن

جان کی طرح.

جِیو کا ساتی

زندگی کا رفیق ، جیون ساتھی.

جِیو کا ساتھی

زندگی کا رفیق ، جیون ساتھی.

جِیو کا آہار جِیو

آدمی سے آدمی کو فائدہ پہن٘چتا ہے ؛ جاندار جان دار کا کھاجا بنتا ہے.

جِیو کا دَریغ کَرنا

(اپنی) جان نہ بچانا، جان کی پروانہ کرنا.

جِیو کے کان سُوں سُنْنا

دل سے سننا، کان لگا کر سننا، غور سے سننا.

جِیو کی جِیو میں رَہنا

رک: جی کی جی میں رہنا.

جِیو کِسی کا مَت سَتا جَب لَگ پار بَسائے، کانٹے ہیں اُس راہ میں اُس بَٹیا مَت جائے

لوگوں کو ستانا اچھی بات نہیں.

پُتْر جِیوَک

पुत्रजीव

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیَوک کے معانیدیکھیے

جِیَوک

jiyaukजियौक

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

جِیَوک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ان آٹھ دواؤں میں سے ایک جن کو مجموعی طور پر اشٹاورگ کہتے ہیں اس کی ماہیت میں اختلاف ہے ، بعض کے نزدیک گھونگچی ہے اور بعض کے نزدیک ایک اور دوا ہے جس کا مزاج سرد ہے ، باہ کو قوت دیتی ہے بلغم کو بھی زیادہ کرتی ہے خون صفراوی اور خاص صفرا کے فساد کو مفید ہے.
  • ایک درخت ،لاط : Pentaptera Tomentosa
  • جاندار ، زندہ مخلوق ، جانور.

Urdu meaning of jiyauk

  • Roman
  • Urdu

  • in aaTh davaa.o.n me.n se ek jin ko majmuu.ii taur par ashTaavrag kahte hai.n is kii maahiiyat me.n iKhatilaaf hai, baaaz ke nazdiik ghonagchii hai aur baaaz ke nazdiik ek aur davaa hai jis ka mizaaj sard hai, baah ko quvvat detii hai balGam ko bhii zyaadaa kartii hai Khuun sifar u.u.i.i aur Khaas sufara ke fasaad ko mufiid hai
  • ek daraKht, laat ha Pentaptera Tomentos
  • jaanadaar, zindaa maKhluuq, jaanvar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِیَوک

ان آٹھ دواؤں میں سے ایک جن کو مجموعی طور پر اشٹاورگ کہتے ہیں اس کی ماہیت میں اختلاف ہے ، بعض کے نزدیک گھونگچی ہے اور بعض کے نزدیک ایک اور دوا ہے جس کا مزاج سرد ہے ، باہ کو قوت دیتی ہے بلغم کو بھی زیادہ کرتی ہے خون صفراوی اور خاص صفرا کے فساد کو مفید ہے.

جِیو کَلا

زندگی کا حصہ یا جزو.

جِیو کَھنی

رک: جان کنی.

جِیو کِھلْنا

جی خوش ہونا.

جِیو کَھنْنا

جان کنی کے عالم میں ہونا ؛ جان دینا.

جِیو کے نَمَن

جان کی طرح.

جِیو کا ساتی

زندگی کا رفیق ، جیون ساتھی.

جِیو کا ساتھی

زندگی کا رفیق ، جیون ساتھی.

جِیو کا آہار جِیو

آدمی سے آدمی کو فائدہ پہن٘چتا ہے ؛ جاندار جان دار کا کھاجا بنتا ہے.

جِیو کا دَریغ کَرنا

(اپنی) جان نہ بچانا، جان کی پروانہ کرنا.

جِیو کے کان سُوں سُنْنا

دل سے سننا، کان لگا کر سننا، غور سے سننا.

جِیو کی جِیو میں رَہنا

رک: جی کی جی میں رہنا.

جِیو کِسی کا مَت سَتا جَب لَگ پار بَسائے، کانٹے ہیں اُس راہ میں اُس بَٹیا مَت جائے

لوگوں کو ستانا اچھی بات نہیں.

پُتْر جِیوَک

पुत्रजीव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیَوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیَوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone