تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جارَج" کے متعقلہ نتائج

جارَج

وہ بچہ جو آشنا کے نطفے سے ہو، حرامی، حرام کا جنا، نطفہ حرام

جارْج

اعلان ، ڈھنڈورا .

جارْجی

ڈھنڈورچی، اعلان کرنے والا

جَرَج

(سیب زمینی یعنی شکر قندی کی جنس سے) ایک قند جس کی ترکاری بنائی جاتی ہے ایک کی جڑ شلجم جیسی اور دوسری کی مولی گاجر جیسی ہوتی ہے.

جارا

سنار وغیرہ کی بھٹی کا وہ حصہ جس میں آگ رہتی ہے، اس میں رکھکر کوئی گلائی جاتی ہے اس میں ایک چھوٹا چھید ہوتا ہے جس سے ہو کر ہوا نکلتی ہے

جارُو

جلانا ، بھڑکانا ؛ جلانے والا ، بھڑ کانے والا .

جاری

بہنے والا ، رواں ، بہتا ہوا .

جِہْرِی

جہر سے منسوب یا متعلق، ایسی نماز، جس میں امام پہلی دو رکعتوں میں قرآنی سورتیں بآواز بلند پڑھے، کوئی ورد جو بآواز بلند کیا جائے

جارَّہ

رک : جار (۳) .

جارَن

جلانے کی لکڑی یا جلانے کا عمل

جارَل

اجہار ، ایک درخت اور اس کی لکڑی جو برما ، آسام وغیرہ میں معمولی فرنیچر کے لیے استعمال ہوتی ہے ، لاط : roemia Reginoe Legerst-

جارِح

جن٘گجو، (بغیر کسی وجہ کے) جن٘گ و جدال میں پہل کرنے والا، حملہ آور

جِہْر

اون٘چی آواز سے کچھ پڑھنا یا دہرانا ،بلند آواز.

جَہَر

آن٘کھوں کا ایک مرض، جس میں دن میں سورج کی روشنی کے سبب دکھائی نہیں دیتا، روزکوری، دنون٘دی، دنون٘د

جار

پڑوسی، ہمسایہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جارَج کے معانیدیکھیے

جارَج

jaaraj•जारज

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جارَج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ بچہ جو آشنا کے نطفے سے ہو، حرامی، حرام کا جنا، نطفہ حرام

Urdu meaning of jaaraj

  • Roman
  • Urdu

  • vo bachcha jo aashnaa ke nutfe se ho, haraamii, haraam ka jana, nutfa haraam

English meaning of jaaraj

Noun, Masculine

  • the child of a woman by her paramour, a bastard, illegitimate child

जारज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी स्त्री की वह संतान जो उसके जार या उपपति से उत्पन्न हुई हो, जार से उत्पन्न संतान, दोग़ली संतति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جارَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

جارَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone