تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جانچئے" کے متعقلہ نتائج

جانچے

رک : مانگے تانگے ۔

مانگے جانچے

مانگا ہوا، ادھار لیا ہوا

جانچ

آزمائش، امتحان

جانچ کَر

سوچ سمجھ کر، اندازہ لگا کر، ناپ تول کر ، درست و غلط معلوم کر کے.

جَونچی

جو یا گیہوں کی فصل کی ایک بیماری جس میں بالیاں کالی ہو جاتی ہیں اور ان میں دانے نہیں پڑتے.

جانْچ لینا

تاڑ لینا، تشخیص کرنا، تخمینہ کرنا

جانچ پَرَکھ

جانچ پڑتال، تفتیش

جانْچ پَڑتال

تفتیش، چھان بین

جانچ پَرَکھ کرنا

آنکنا، آزمائش کرنا

جانچ کا گُر

آزمائش ، پرکھ، امتحان وغیرہ کرنے کا طریقہ، صحیح یا غلط معلوم کرنے کا قاعدہ و اصول.

جَنْچائی

جن٘چنا (رک) کی حالت یا کیفیت ، جان٘چ پرکھ ، آزمائش .

جانچْوَیّا

پرکھنے والا، امتحان کرنے والا، تخمینہ کرنے والا، اندازہ کرنے والا، حساب کی پڑتال کرنے والا، آڈیٹر

جَنْچا تُلا

ٹھیک ٹھیک، مناسب، درست، پرکھا ہوا، پورا پورا

جانے

جانا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

مانگ جانچ کر

رک : مان٘گ تان٘گ کر.

اردو، انگلش اور ہندی میں جانچئے کے معانیدیکھیے

جانچئے

jaa.nchiye•जाँचिए

وزن : 212

English meaning of jaa.nchiye

  • please examine,evaluate

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جانچئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جانچئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone