تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاگَڑ" کے متعقلہ نتائج

جاگَڑ

جاکڑ

جَھگَڑ

جَھگَڑنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل ہے جیسے کوئی شخص کسی سے جھگڑ بیٹھا ہو

جگاڑ

حل، ترکیب، کام چلاؤ حل، کسی مشکل کام کو حل کرنے کے لیے کوئی آسان ترکیب نکال کر کرنا

جِیگَڑ

پانی سے بھرے ہوئے برتن جو سر پر اٹھانے کے لئے ایک دوسرے پر ترتیب اور قرینے سے رکھے ہوں، ایک کے اوپر ایک رکھے ہوئے گھڑے یا گھڑیاں.

جاگَہ

رک: جگہ

جاگے

جاگتے ہوئے.

جاگا

یدار ہونا، سوتے سوتے آنکھ کھل جانا، نیند اچٹنا، نہ سونا، بیدار رہنا، ہوشیار ہونا، مُتنبّہ ہونا، تازہ ہونا، طلوع ہونا

جاگُو

جاگتا ہوا، بیدار، چوکس؛ وہ شخص جو بیدار یا چوکس ہو .

جاگی

بندوق کا فتیلہ

جیگَڑ بَھرنا

(ہندو) جیٹھ کے مہینے میں پیاوؤں یا برہمنوں کے گھر جا کر بطور ثواب ہندو عورتوں کا پانی بھرنا

جیگَڑ بَھری جانا

(عو) کوری ٹھلیوں میں شربت بھر کے اور بدھن٘ی میں دودھ بھر کے اس کی ٹون٘ٹی میں پان اور گلے میں پھولوں کا سہرا باندھنا اور نیاز دلانا ،منت کی رسم پوری کرنا (شادی بیاہ یا روزہ رکھنے کے موقع پر رسم ہندوؤں کے زیر اثر مسلمانوں میں بھی رائج ہوئی).

جاگ

شب بیداری، بیداری، جاگنا سے ماخوذ، ترا کیب میں مستعمل

جَھگْڑوں

بحث، حُجُّت، تکرار، اختلاف، قصّہ، قضیہ، الجھن، جنجال، کھٹراگ، بکھیڑا، معمولی تکرار، لڑائی، دن٘گا، فساد

جَھگْڑا

معمولی تکرار، لڑائی، دن٘گا، فساد

جھگڑی

quarrelled, fought

اردو، انگلش اور ہندی میں جاگَڑ کے معانیدیکھیے

جاگَڑ

jaaga.D•जागड़

وزن : 22

دیکھیے: جاکَڑ

  • Roman
  • Urdu

جاگَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جاکڑ

Urdu meaning of jaaga.D

  • Roman
  • Urdu

  • jaaka.D

जागड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्राचीन देश।
  • केसर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاگَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاگَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone