تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھگْڑوں" کے متعقلہ نتائج

جَھگْڑوں

بحث، حُجُّت، تکرار، اختلاف، قصّہ، قضیہ، الجھن، جنجال، کھٹراگ، بکھیڑا، معمولی تکرار، لڑائی، دن٘گا، فساد

جَھگْڑوں میں پَڑنا

مصیبتوں یا پریشانیوں میں مبتلا ہونا ، قصوں یا قضیوں میں گرفتار ہونا ، دوسروں کے معاملات میں دخل دینا.

جَھگْڑوں میں ڈالْنا

جھگڑوں میں پڑنا (رک) کا تعدیہ.

جَھگْڑوُ

جھگڑالو

جَھگَڑنا

اپنا موقف صحیح ٹھہرانے کے لیے دو فریق کا طیش یا غصہ میں آکر آپس میں کچھ کہا سنی کرنا، مزاحمت کرنا، لڑنا، فساد کرنا، دن٘گا کرنا، معترض ہونا، تکرار کرنا، دعوے دار بننا، مقدمہ لڑنا، جھگڑا کرنا، حُجّت کرنا، اڑنا، ضد کرنا

جَھگْڑانا

جھگڑنا (رک) کا تعدیہ .

جانوں

جانو

جانوں

جان

لَڑْنا جَھگَڑْنا

رک : لرنا بھڑنا ، آپس میں بحث و تکرار کرنا ، لڑائی جھگڑا کرنا

جاگُو

جاگتا ہوا، بیدار، چوکس؛ وہ شخص جو بیدار یا چوکس ہو .

جاتِیوں کو

(عوام) جاتے وقت .

کیا جانوں

معلوم نہیں، خبر نہیں، میں نہیں جانتا، خدا جانے (لاعلمی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)

جاڑوں

مرکبات میں مستعمل، سردی، خنکی، موسم سرما، سردی کا موسم، جاڑے کی فصل

جُگْنُوں

جگنو

جُھوٹوں

۱. جھوٹ موٹ ، یوں ہی ، ظاہر داری کے طور پر دنیا سازی یا بناوٹ سے ، اوپری دل سے .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھگْڑوں کے معانیدیکھیے

جَھگْڑوں

jhag.Do.n•झगड़ों

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: جَھگْڑا

  • Roman
  • Urdu

جَھگْڑوں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بحث، حُجُّت، تکرار، اختلاف، قصّہ، قضیہ، الجھن، جنجال، کھٹراگ، بکھیڑا، معمولی تکرار، لڑائی، دن٘گا، فساد

شعر

Urdu meaning of jhag.Do.n

  • Roman
  • Urdu

  • behas, hujjut, takraar, iKhatilaaf, qissa, qaziiyaa, uljhan, janjaal, khaTraag, bakhe.Daa, maamuulii takraar, la.Daa.ii, dangaa, fasaad

English meaning of jhag.Do.n

Noun, Masculine, Plural

झगड़ों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • दंगा, रार, लड़ाई, फ़साद, उलझन, खटराग, बखेड़ा, बहस, विवाद, दो पक्षों में होनेवाली ऐसी कहा-सुनी या विवाद जिसमें प्रत्येक अपना पक्ष ठीक बतलाता हुआ दूसरे को अन्यायी या दोषी ठहराता है, वह चीज या बात जिसके कारण लोग आपस में लड़ते हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھگْڑوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھگْڑوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone