تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جانبری" کے متعقلہ نتائج

جانبری

(ف) مونث۔ سلامتی، پیچھا چھوٹنا، ایسے فقروں سے جانبری نہ ہوگی

جَھنبَری

ترن٘ج ، لیموں .

جانِبی

جانب سے منسوب، کسی ایک طرف یا پہلو والا، پہلو دار، ذیلی، برابر والا

جَھنبِیری

رک : جھنبیلی .

جانْبَر ہونا

سلامت بچنا، زندہ رہنا

جَنْبِھیری

جُھنبَر

جمگھٹا بھیڑ .

جان ہاری

چلی جانے والی.

جانِب

طرف، سمت

جانانی

جاناں (رک) سے منسوب یا متعلق .

جاری

بہنے والا ، رواں ، بہتا ہوا .

دِل جانی

نہایت عزیز، جان سے پیارا، دلی دوست، محبوب، پیارا

آنی جانی

ناپائدار، چند روز، فانی، زوال پذیر

جاگِیری

جاگیر سے منسوب یا متعلق

جانگی

۰۲ کولھو کی جانگ یعنی نچلے حصّے کے بابر کے رخ دُھوے کی وضع پر لگی ہوئی لکڑی اس کا ایک سرا کولھو سے لگا ہوا ہوتا ہے اور دوسرے سرے پر لاٹ کی آڑ کھڑی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جانبری کے معانیدیکھیے

جانبری

jaabrii•जॉबरी

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

جانبری کے اردو معانی

 

  • (ف) مونث۔ سلامتی، پیچھا چھوٹنا، ایسے فقروں سے جانبری نہ ہوگی

Urdu meaning of jaabrii

  • Roman
  • Urdu

  • (pha) muannas। salaamtii, piichhaa chhuuTnaa, a.ise fiqro.n se jaambrii na hogii

जॉबरी के हिंदी अर्थ

 

  • जीवित रह जाना, प्राण |बच जाना।

جانبری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جانبری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جانبری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone