تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِطِّلاعات" کے متعقلہ نتائج

اِطِّلاعات

اطلاع، آگاہی، جانکاری، واقفیت

مَحْکَمَۂِ اِطِّلاعات

information department

وَزِیرِ اِطَّلاعات

सूचनामंत्री।

وِزارَتِ اِطّلاعات

ministry of information

اِطالَت

لمبا کرنا، تطویل، کسی بات یا معاملے کو طول دینا، مجازاً: طویل مدت

عِطالَت

بیکاری، معطّلی

عُطْلَت

چھٹی

اِطِّلاعاً

آگاہ کرنے یا خبر دینے کی غرض سے

اِطَّلاع

(کسی امر سے) آگاہی، علم، واقفیت

اِطِّلاعی

اطلاع سے منسوب : ابلاغ کے طور پر، جس میں اطلاع یا خبریں پائی جائیں

عاطِلّہ

نقطوں سے خالی، غیر منقوط، مہملہ (حرف)

اِطْلاق

کسی قسم کی شرط یا قید نہ لگانا

اِطاعَت

تعمیل حکم، فرماں برداری، محکومی، کسی کی سربراہی کا اقرار

عَضَلات

گوشت اور پٹھوں سے مرکب عضو، گوشت کی مچھلیاں

اَلات

جلتی ہوئی لکڑی، الاؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِطِّلاعات کے معانیدیکھیے

اِطِّلاعات

ittilaa'aat•इत्तिला'आत

اصل: عربی

واحد: اِطَّلاع

  • Roman
  • Urdu

اِطِّلاعات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • اطلاع، آگاہی، جانکاری، واقفیت
  • ایک سرکاری محمکہ جو سرکاری خبریں فراہم اور نشر کرتا ہے اور ملک کے کل نشریات کا نگران ہوتا ہے، محمکہ اطلاعات، انفارمیشن ڈیپارٹمینٹ .

Urdu meaning of ittilaa'aat

  • Roman
  • Urdu

  • ittila, aagaahii, jaankaarii, vaaqfiiyat
  • ek sarkaarii mahamkaa jo sarkaarii Khabre.n faraaham aur nashar kartaa hai aur mulak ke kal nashariyaat ka nigraan hotaa hai, mahamkaa ittilaa.aat, infaarmeshan DipaarTmainT

English meaning of ittilaa'aat

Noun, Masculine, Plural

  • information, knowledge

    Example • Giraftari ka warrant police ki ghalat ittilaat par mabni (based) hai

  • information department

इत्तिला'आत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • सूचना, ज्ञान, जानकारी, इत्तिला

    उदाहरण • गिरफ़्तारी का वारंट पुलिस की ग़लत इत्तिलाआत पर मबनी (आधारित) है

  • एक सरकारी विभाग जो आधिकारिक समाचार प्रदान या प्रसारित करता है और देश के कुल प्रसारण की देख-रेख करता है, सूचना विभाग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِطِّلاعات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِطِّلاعات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone