تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتیارنی" کے متعقلہ نتائج

ہَتیارنی

ہتیارا (رک) کی تانیث ؛ قاتلہ ؛ گنہ کار ، مجرمہ ۔

اُتَرْنا

۱. (i) تدریجاً اوپر سے نیچے آنا یا لایا جانا .

اُتارْنا

اُترنا (رک) کا تعدیہ: اُٹھانا، بڑھانا، چڑھانا، کسنا، لادنا وغیرہ کی ضد . ۱. اوپر سے نیچے لانا .

اِتْرانا

(اوچھے پن کی بنا پر) ذرا سی عزت، دولت یا خوشی میں جامے سے باہر ہو جانا، شیخی میں آنا، شیخی مارنا

اُوتارْنا

رک : اتارنا ۔

اِتَرْنا

(ٹھگی) چوکنا ہو جانا ، تاڑ جانا ، بھانپ لینا

اُتَرْوانا

رک : اتارنا جس کا یہ تعدیہ در تعدیہ ہے.

اِتْراوْنا

اترانے والا ، شیخی خورا

اُتْرانا

پانی کے اوپر تیرنا، (کسی شے کا) پانی کی سطح پرآجانا

اُتْرَن

اُتاری ہوئی یا پھٹی پرانی چیز (خصوصاً کپڑا)، اُترے ہوئے کپڑے

ہَتھیارَن

گنہگار عورت، ظالم عورت، بے انصاف اور فاسق عورت

اُتارَن

اتارنے کا عمل، اتارنا

اُتَراوَن

(کھٹ بنا) جھلنگے کے اخیر میں سرے پر بنائی کے پھندوں میں پڑی ہوئی چوبلی موٹی رسی جس میں جھلنگا تانئے کو ادوان کھینچی جاتی ہے .

آتھرون

متعلقہ اتھرون وید

اُتْرایَن

اتارا ، صدقہ ، چڑھاوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتیارنی کے معانیدیکھیے

ہَتیارنی

hatyaarnii•हत्यारनी

دیکھیے: ہَتیارا

  • Roman
  • Urdu

ہَتیارنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہتیارا (رک) کی تانیث ؛ قاتلہ ؛ گنہ کار ، مجرمہ ۔

Urdu meaning of hatyaarnii

  • Roman
  • Urdu

  • hatyaaraa (ruk) kii taaniis ; ka tulaa ; gunaa kaar, majarmaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتیارنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتیارنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone