تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِطْراف" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِطْراف

کوئی نئی چیز پیدا کرنا، کسی چیز کو نیا سمجھنا

اِسْتِشْراف

دیکھنے کے لئے سر اٹھانا، آنکھوں پر ہاتھ رکھنا کہ روشنی سے نہ چندھیائیں

اِسْتِصْراف

خدا سے مصیبت روکنے کی دعا مانگنا

اِسْتِطْراد

اصل مبحث کو ملتوی کر کے کسی اور مبحث کو چھیڑنا یا اس پر تبصرہ یا حاشیہ لکھنا، ضمناً کچھ کہنا

اَطْراف

کنارے، سرے

اِعْتِراف

ماننے کے طور پر کسی بات کا اقرار، اقبال، تسلیم کر لینا، مان لینا

اِسْتِقْرا

جستجو، تلاش، تفحص، اخذ و استنباط

اِسْتِبْرا

استنجا، (بول و براز کے بعد) طہارت، صفائی و طہارت

اِسْتِطْرادی

اصل مبحث کے علاوہ ضمنی ، جو بطور تفسیر یا تبصرہ ہو .

اِسْتِمْرا

(لفظاً) دودھ دوہنا یا نکالنا ، (طب) غذا کا ہضم ہونا ، غذا کا ہضم ہو کر جگر اور تمام اعضا کی طرف جانا

اِسْتیرْا

ہسٹیریا (رک) کا معرب

اِسْتِقْرائی

استقرار کی طرف منسوب: تلاش اور تفحص سے متعلق، عملی یا تجرباتی (حقائق پر مبنی)

اُسْتُرَہ

ہَسْتَرا

ایک قسم کا کبوتر جس کے سر کے کچھ بال سرخ ہوتے ہیں اور بعض روایات کے مطابق یہ کبوتر ہمیشہ مست رہتا ہے اور دوسری قسموں کے کبوتروں کے مقابلے میں موٹا اور پرشہوت ہوتا ہے ۔

اُسْتُرا

بال مونڈنے کا اوزار یا آلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِطْراف کے معانیدیکھیے

اِسْتِطْراف

istitraaf•इस्तितराफ़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِطْراف کے اردو معانی

مذکر

  • کوئی نئی چیز پیدا کرنا، کسی چیز کو نیا سمجھنا

Urdu meaning of istitraaf

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii na.ii chiiz paida karnaa, kisii chiiz ko nayaa samajhnaa

इस्तितराफ़ के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • कोई नई चीज़ पैदा करना, किसी चीज़ को नया समझना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِطْراف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِطْراف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone