تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَسْتَرا" کے متعقلہ نتائج

ہَسْتَرا

ایک قسم کا کبوتر جس کے سر کے کچھ بال سرخ ہوتے ہیں اور بعض روایات کے مطابق یہ کبوتر ہمیشہ مست رہتا ہے اور دوسری قسموں کے کبوتروں کے مقابلے میں موٹا اور پرشہوت ہوتا ہے ۔

اُسْتُرَہ

اُسْتُرا

بال مونڈنے کا اوزار یا آلہ

اَسْتَرا

جس پر استر چڑھا ہوا ہو، جسے استر تان کر ہموار کر دیا جائے ، استر داد ۔

اُسْتَرَہ

چھری، چھرا

اُسْتُرَہ لَگْنا

بال مونڈنے میں استرے سے کھال پر چرکا آنا یا خراش پڑنا ۔

اُسْتُرَہ لینا

ناف کے نیچے کے بال صاف کرنا ، موے زہار مونڈنا ، پاکی لینا .

اُسْتُرَہ پِھرنا

مونڈا جانا ، چہرے یا سر کے بال منْڈنا ۔

اُسْتُرَہ لَگانا

استرہ پھیرنا (رک) ، مونڈنا ۔

اُسْتُرَہ اُتَرنا

استرے کی باڑھ جاتی رہنا ، کند یا کھٹل ہو جانا ۔

اُسْتُرَہ اُتارنا

ختنہ ہو جانے کے بعد حجام کا بچے کی مسلمانی (عضو مخصوص) پر سے استرے کو صدقہ کرنا .

اُستُرا پھیرنا

use razor to shave hair

اُسْتُرَہ پھیرنا

بال مونڈنے کے لیے استرہ چلانا ، چہرے پر جہاں صرف روئیں یا اکا دکا بال ہوں ان کو استرے سے صاف کرنا

اُستُرا چَلانا

shave

اُسْتُرَہ گُھلانا

استرے کی دھار کو چموٹے یا ہاتھ پر ہلکا ہلکا گھسّا لگا کر چکنانا جس سے اس کی دھار میں تیزی آجائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَسْتَرا کے معانیدیکھیے

ہَسْتَرا

hastaraa•हस्तरा

  • Roman
  • Urdu

ہَسْتَرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا کبوتر جس کے سر کے کچھ بال سرخ ہوتے ہیں اور بعض روایات کے مطابق یہ کبوتر ہمیشہ مست رہتا ہے اور دوسری قسموں کے کبوتروں کے مقابلے میں موٹا اور پرشہوت ہوتا ہے ۔

Urdu meaning of hastaraa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka kabuutar jis ke sar ke kuchh baal surKh hote hai.n aur baaaz ravaayaat ke mutaabiq ye kabuutar hamesha mast rahtaa hai aur duusrii kismo.n ke kabuutro.n ke muqaable me.n moTaa aur par shahvat hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَسْتَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَسْتَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone