تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَسْت نُما" کے متعقلہ نتائج

ہَسْت نُما

وجود یا ہستی کو ظاہر کرنے والا ؛ (مجازاً) وجود رکھنے والا ، موجود ۔

نِیسْت ہَسْت نُما

(تصوف) ممکنات اور مخلوقات کو کہتے ہیں کہ فی نفسہٖ نیست و نابود ہیں ہستی حق کی ہے مخلوقات قوالب موہومہ ہیں

ہَسْتی نُما

ہستی ظاہر کرنے والا ، زندہ ، ذی نفس ۔

ہَسْت نیسْت نُما

اللہ تعالیٰ کا وجود، اللہ تعالیٰ

اِسْتِمْنا

منی خارج ہونا، مشت زنی ہونا، جلق زنی

اِسْتِنْقاع

خشک میوہ جات وغیرہ کو پانی میں بھگو کر ہاتھ سے رگڑنا، نچوڑنا اور رس نکالنا، تر کرنا

اِسْتِنْجا

(ڈھیلے یا پانی سے) طہارت، آبدست، پیشاب، یا پاخانہ، قضائے حاجت، پیشاب یا پا خانے کی ضرورت اور اس کا رفع

اِسْتِماع

سننا، کان لگا کر سننا

اِسْتِصْماع

گوند نکالنا

اِسْتِنباہ

चेतावनी चाहना, सतर्कता ढूंढ़ना।

نِیم آسْتِیں

۔(ف) مونث۔ ایک قسم کا کرتا جس کی آستین چھوٹی ہوتی ہیں۔انگرکھے پر نیم آستیں زیب دیتی ہے۔

نِیمَہ آسْتِیں

۔(ف) مونث۔ دیکھو نیم آستیں۔

نِیم اِستِوائی

خط ِاستوا کے آس پاس کا ، خط ِاستوا کے قریب واقع (ملک خطے وغیرہ) ۔

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹانا

دنیا کے پردے سے ناپید کر دینا، بالکل ناس کر دینا، نیست و نابود کر دینا

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹا دینا

بالکل ناس کردینا، ناپید کردینا، معدوم کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَسْت نُما کے معانیدیکھیے

ہَسْت نُما

hast-numaa•हस्त-नुमा

  • Roman
  • Urdu

ہَسْت نُما کے اردو معانی

صفت

  • وجود یا ہستی کو ظاہر کرنے والا ؛ (مجازاً) وجود رکھنے والا ، موجود ۔

Urdu meaning of hast-numaa

  • Roman
  • Urdu

  • vajuud ya hastii ko zaahir karne vaala ; (majaazan) vajuud rakhne vaala, maujuud

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَسْت نُما)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَسْت نُما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone