تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِغْشاش" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِغْشاش

جھوٹا اور ریاکار سمجھنا

اِسْتِغْنا

بے نیازی، بے پرواہی، بے غرض

اِسْتِمْشا

مسسہل کی دوا کا استعمال ، جلاب لینا

اِسْتِغْنائی

استغنا کی طرف منسوب، جیسے : مزاج کی استغنائی کیفیت .

اِسْتِشْہا

شہوت بھڑکانا، شہوت پوری کرنا

اِسْتِغْراق

کس فکر خیال یا کام میں غرق ہو کر سب کچھ بھول جانے کی کیفیت، گہری دلچسپی، محویت

اِسْتِغْفار

طلب مغفرت، توبہ، گناہوں کی معافی کے لیے دعا کرنا، بخشش طلب کرنا

اِسْتِرْشاد

رہنمائی اور ہدایت کی طلب، سیدھا راستہ ملنے کی خواہش

اِسْتِغْراب

حیرت یا تعجب، حیرت کرنا، اچنبھے میں آنا

اِسْتِغْلال

نوکروں کو غلہ لے جانے کا حکم دینا، غلہ لینا

اِسْتِنْشاق

ناک کے ذریعے سانس کھینچنے کا عمل، ہوا کو اندر کی طرف کھینچنا، سونْگھنا

اِسْتِبْشار

بشارت، خوش خبری

اِسْتِکْشاف

کسی امر کے اظہار یا انکشاف کی خواہش، دریافت، طلب وضاحت

اِسْتِغْلاظ

کپڑے کو موٹا پاکر خریدنے سے انکار کرنا

اِسْتِغْنام

مالِ غنیمت لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِغْشاش کے معانیدیکھیے

اِسْتِغْشاش

istiGshaash•इस्तिग़्शाश

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِغْشاش کے اردو معانی

مذکر

  • جھوٹا اور ریاکار سمجھنا

Urdu meaning of istiGshaash

  • Roman
  • Urdu

  • jhuuTaa aur rayaakaar samajhnaa

इस्तिग़्शाश के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • झूठा और मक्कार समझना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِغْشاش)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِغْشاش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone