تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِباق" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِباق

دوڑ میں مقابلہ، ایک دوسرے سے مقابلہ کرنا

اِسْتِبقا

बाक़ी रखना, बाक़ी बचाना, शेप छोड़ देना।

اِسْتِفاق

طب: مرض سے افاقہ، مریض کا صحت پانے لگنا، قریب الصحت ہونا

اِسْتِیاق

چلانا، دھکیلنا

اِسْتِباح

لفظاً: ناجائز شے کو اپنے یا کسی کے لیے جائز و مباح ٹھہرانے کا عمل، مجازاً: غصب، لوٹ مار

اِسْتِراق

چوری، چوری کرنا، چرانا

اَسْباق

علم، درس

اِسْتِتباع

لفظاً: پیچھے چلنے کی خواہش، پیچھے چلنا، ( بدیع) ممدوح کی مدح اس طور پر کرنا کہ اس سے ضمناً دوسری مدح پیدا ہو

اِسْتِبْراق

رک : استبرق ۔

اِسْتَبْرَق

موٹا زرتار ریشمی کپڑا (اکثر جس رنگ کی روشنی میں دیکھا جائے اسی رنگ کا نظر آتا ہے)، سبز رنگ کا مخمل

اِسْتِتْباب

درستی یا تنظیم، نظم و ضبط کے ساتھ اجراء کار

اِسْتِبْعاد

بعید از عقل یا خلاف عادت سمجھا جانا، عدم امکان، محالیت، سمجھ سے بالاتر ہونا

اُسْتا

نائی ، حجام

اِسْتا

प्रशंसा, तारीफ़ ।।

ہَسْتا

ہنستا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِباق کے معانیدیکھیے

اِسْتِباق

istibaaq•इस्तिबाक़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِباق کے اردو معانی

 

  • دوڑ میں مقابلہ، ایک دوسرے سے مقابلہ کرنا

Urdu meaning of istibaaq

  • Roman
  • Urdu

  • dau.D me.n muqaabala, ek duusre se muqaabala karnaa

इस्तिबाक़ के हिंदी अर्थ

 

  • दौड़ में मुक़ाबला, एक दूसरे से मुक़ाबला करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِباق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِباق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone