تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِتْباب" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِتْباب

درستی یا تنظیم، نظم و ضبط کے ساتھ اجراء کار

اِسْتِتباع

لفظاً: پیچھے چلنے کی خواہش، پیچھے چلنا، ( بدیع) ممدوح کی مدح اس طور پر کرنا کہ اس سے ضمناً دوسری مدح پیدا ہو

اِسْتِحْباب

لفظاً: پسندیدہ یا محبوب ہونا، فقہ: کسی امر کا مستحب یعنی شریعت کی رو سے موجب ثواب یا مسنون ہونا

اَسْباب

سازو سامان، چیز بست

اِسْتِیْعاب

شروع سے آخر تک سب (اجزا) کا احاطہ ، پوری بات کا حصول ، جامعیت ، استقصا ، حصر یا احصا.

اِسْتِصْعاب

کام دینے یا لینے میں سختی کا برتاو، تنگ کرنا، سختی سے پیش آنا

اِسْتِرہاب

डराना, भयभीत करना।

اِسْتِباق

دوڑ میں مقابلہ، ایک دوسرے سے مقابلہ کرنا

اِسْتِباح

لفظاً: ناجائز شے کو اپنے یا کسی کے لیے جائز و مباح ٹھہرانے کا عمل، مجازاً: غصب، لوٹ مار

اِسْتِبْعاد

بعید از عقل یا خلاف عادت سمجھا جانا، عدم امکان، محالیت، سمجھ سے بالاتر ہونا

اِسْتِحْبابی

استحباب (رک) کی طرف منسوب ۔

اِسْتِقْبال

پیشوائی، (کسی مہمان وغیرہ کو) بڑھ کر خوش آمدید کہنا

اِسْتِعْجاب

تعجب، حیرت، اچنبھا

اِسْتِصْواب

مشورہ، صلاح

اِسْتِکْبار

تکبر، نازبیجا، غرور، گھمنڈ، اپنی بڑائی جتانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِتْباب کے معانیدیکھیے

اِسْتِتْباب

istitbaab•इस्तितबाब

اصل: عربی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِتْباب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درستی یا تنظیم، نظم و ضبط کے ساتھ اجراء کار

Urdu meaning of istitbaab

  • Roman
  • Urdu

  • durustii ya tanziim, nazam-o-zabat ke saath ijraa kaar

English meaning of istitbaab

Noun, Masculine

  • discipline, law and order

इस्तितबाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ानून एवं व्यवस्था के साथ क्रियान्वयन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِتْباب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِتْباب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone