تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْت" کے متعقلہ نتائج

اِسْت

an imaginary mountain behind which the sun was thought to set

اِسْتا

प्रशंसा, तारीफ़ ।।

اَسْت

is

اَسَت

ا. جھوٹ ، غیر حقیقی ، موہوم ، معدوم ، باطل .

اُسْتا

نائی ، حجام

اِسْتَھن٘ب

ستون ، کھمبا.

اِسْتَرْیَہ

(طباعت) کاپی جمانے اور داب چلانے والا کاریگر .

اِسْتادَہ

کھڑا (بیٹھے ہوئے کی ضد)، برقرار، قائم

اِسْتِہْوا

جادو کرنا، مفتون کرنا، حیران کرنا

اِسْتِہْدا

طلب ہدایت، رہبری چاہنا

اِسْتِہْزا

ہنسی ٹھٹھا، تمسخر، مذاق اڑانا

اِسْتِفادَہ

حصول منفعت، بہرہ وری، فائدہ اٹھانا، نفع پانا

اِسْتِن٘باط

معلوم باتوں سے نامعلوم بات دریافت کرنے کا عمل، استخراج، چند باتوں کو ملا کر عقل کی مدد سے کوئی نتیجہ اخذ کرنا

اِسْتِقْبالِیَّہ

استقبالیہ سے منسوب

اِسْتِغْراقِیَّہ

استغراق (رک) سے منسوب .

اِسْتِطالَہ

(لفظاً) طویل ہونا ؛ بلند ہونا، (تجوید) حرف کے مخرج میں دیر تک آواز کا جاری رہنا (ایسا حرف ضاد ہے) .

اِسْتِحالَہ

قلب ماہیت یا خاصیت، کسی شے کی خصوصیات میں تبدیلی، ایک حالت سے دوسری حالت میں بدلنا

اِسْتِمالَہ

استمالت (رک) کی تخفیف

اِسْتِرادَہ

फिरना, पलटना ।।

اِسْتِدارَہ

رک : استدارت جس کی یہ تخفیف ہے ۔

اِسْتِغاثَہ

فریاد، داد خواہی

اِسْتِخارَہ

کام کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں کلام اللہ یا دوسرے مقرر طریقوں سے استصواب یا مشورہ ؛ خواب وغیرہ میں اشارہ غیبی کا انتظار ، حسب ذیل صورتوں میں کسی صورت سے: (i) عشا کی نماز کے بعد دعاے استخارہ پڑھ کر اس امید میں سو جانا کہ خواب میں رہنمائی ہو، (ii) درود اور مقرر دعا پڑھ کر تسبیح کا تھوڑا سا حصہ دونوں چٹکیوں سے پکڑنا اور دو دو دانے کر کے طرح دبنا ( آخر میں طاق سے اجازت اور جفت سے ممانعت کا حکم لگانا )، (iii) خاص دعا پڑھ کر قرآن کریم کھولنا اور مقرر اصول کے مطابق حکم الہٰی دریافت کرنا، (iv) دیوان حافظ سے تفاؤل کرنا

اِسْتِفافہ

بیماری، نشہ، غصہ یا پاگل پن سے افاقہ ہونا

اِسْتِجازَہ

आज्ञा माँगना, इजाज़त चाहना।

اِسْتِحاضَہ

(فقہ) ایام ماہواری کے بعد جاری رہنے والا خون جو خرابی صحت کی علامت ہے

اِسْتِقالَہ

(لفظاً) قول سے پھرنا ، (قانون) کسی سے معاہدہ فسخ کرنے کی درخواست ، فسخ معاہدہ

اِسْتِفاضَہ

استفادہ، فیض پانا یا طلب کرنا، فیض، فائدہ

اِسْتِشارَہ

استصواب رائے، صلاح لینا، مشورہ کرنا

اِسْتِہام

قرعہ ڈالنا

اِسْتِماع

سننا، کان لگا کر سننا

اِسْتِعْلا

برتری، غلبہ، بڑائی

اِسْتِثْنائِیَّہ

(منطق) قیاس (رک) کی ایک قسم جو میں کوئی حرف استثنا (بر ، مگر ، لیکن وغیرہ) آئے ؛ وہ تصدیق جو محمول سے موضوع کے اطلاق کا ایک جزو خارج کر دے ، جیسے : یہ عدد یا طاق ہوگا یا جفت مگر طاق نہیں ہے (نتیجہ یہ کہ جفت ہے) ۔

اِسْتَن

چھاتی ، پستان ؛ تھن.

اِسْتِدْعا

درخواست، التجا، طلب بطور گزارش، التماس

اِسْتِجْہال

جاہل اور ان پڑھ سمجھنا

اِسْتِہْلال

زور دے کر کہنا

اِسْتِہْلاک

ہلاکت ، تباہی یا گم شدگی ، تلف یا ضائع ہونا.

اِسْتِسْہال

آسان ہونا، بنانا یا سمجھنا

اِسْتِکْراہ

کراہت، نفرت، گھن، ناک بھوں چڑھانا، ناپسند کرنا

اِسْتِفْہامی

سوالیہ، تفتیشی

اِسْتِعْفا

عہدے خدمت یا ذمہ داری سے سکبدوش ہونے کی درخواست، ملازمت چھوڑنے کی درخواست، ترک ملازمت کی خواہش کا اظہار، ترک خدمت یا ملازمت

اِسْتِفْہام

سوال، استفسار، دریافت کرنا، پوچھنا

اِسْتِر

غیر مضطرب ، ساکن ، مطمئن ، سکون اور آرام کے ساتھ ۔

اِسْتِنباہ

चेतावनी चाहना, सतर्कता ढूंढ़ना।

اِسْتِہْداف

نشانہ بننا، سیدھا ہونا

اِسْتِرْہان

یرغمال مانگنا

اِسْتِمْہال

تاخیر چاہنا، وقت مانگنا

اِسْتِرہاب

डराना, भयभीत करना।

اِسْتِیساع

کھلا ہونا

اِسْتِہانَت

अपमानित और तिरस्कृत जानना।।

اِسْتِری

عورت، بیوی، زوجہ، مادہ کسی جانور کی

اِسْتِعارَہ

مستعار لینا، قرض لینا، ادھار لینا، مانگنا، عارضی طور سے مانگ لینا

اِسْتِعارَہ

مستعار لینا، قرض لینا، ادھار لینا، مانگنا، عارضی طور سے مانگ لینا

اِسْتِتباع

لفظاً: پیچھے چلنے کی خواہش، پیچھے چلنا، ( بدیع) ممدوح کی مدح اس طور پر کرنا کہ اس سے ضمناً دوسری مدح پیدا ہو

اِسْتِصْماع

گوند نکالنا

اِسْتِعادہ

دوہرانا، واپس آنا، عادت بنانا، عادی ہونا

اِسْتِبْداع

نیا یا عجیب سمجھنا، کوئی نئی چیز پیدا کرنا

اِسْتَری

عورت، زن، خاتون

اِسْتِحْصا

شمار کرنا، گننا، ترتیب دینا

اِسْتَوا

آیۂ قرآنی " الرحمٰن علی العرش استویٰ " سے اقتباس ، جس کے معنی ہیں کہ رحمن (خداے کریم) عرش پر غلب یا مسلط (وغیرہ) ہے ، (مجازاً) علو اور بلند کا سب سے اعلیٰ اور بلند تر نقطہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْت کے معانیدیکھیے

اِسْت

istइस्त

وزن : 21

Urdu meaning of ist

  • Roman
  • Urdu

English meaning of ist

Noun, Masculine

  • an imaginary mountain behind which the sun was thought to set
  • setting (of the sun, etc.)
  • the west

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone