تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِثْنائِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِثْنائِیَّہ

(منطق) قیاس (رک) کی ایک قسم جو میں کوئی حرف استثنا (بر ، مگر ، لیکن وغیرہ) آئے ؛ وہ تصدیق جو محمول سے موضوع کے اطلاق کا ایک جزو خارج کر دے ، جیسے : یہ عدد یا طاق ہوگا یا جفت مگر طاق نہیں ہے (نتیجہ یہ کہ جفت ہے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِثْنائِیَّہ کے معانیدیکھیے

اِسْتِثْنائِیَّہ

istisnaa.iyyaइस्तिसनाइय्या

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِثْنائِیَّہ کے اردو معانی

 

  • (منطق) قیاس (رک) کی ایک قسم جو میں کوئی حرف استثنا (بر ، مگر ، لیکن وغیرہ) آئے ؛ وہ تصدیق جو محمول سے موضوع کے اطلاق کا ایک جزو خارج کر دے ، جیسے : یہ عدد یا طاق ہوگا یا جفت مگر طاق نہیں ہے (نتیجہ یہ کہ جفت ہے) ۔
  • جو اپنی طرح کی عام چیزوں سے مستثنیٰ ، مختلف یا ممتاز ہو ، مجموعے کے حکم سے خارج ؛ مخصوص صورت جو عام حالتوں سے مختلف ہو ۔

Urdu meaning of istisnaa.iyya

  • Roman
  • Urdu

  • (mantiq) qiyaas (ruk) kii ek qism jo me.n ko.ii harf-e-isatisnaa (bar, magar, lekin vaGaira) aa.e ; vo tasdiiq jo mahmuul se mauzuu ke itlaaq ka ek juzu Khaarij kar de, jaise ha ye adad ya taaq hogaa ya jupht magar taaq nahii.n hai (natiija ye ki jupht hai)
  • jo apnii tarah kii aam chiizo.n se mustasna, muKhtlif ya mumtaaz ho, majamu.e ke hukm se Khaarij ; maKhsuus suurat jo aam haalto.n se muKhtlif ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِسْتِثْنائِیَّہ

(منطق) قیاس (رک) کی ایک قسم جو میں کوئی حرف استثنا (بر ، مگر ، لیکن وغیرہ) آئے ؛ وہ تصدیق جو محمول سے موضوع کے اطلاق کا ایک جزو خارج کر دے ، جیسے : یہ عدد یا طاق ہوگا یا جفت مگر طاق نہیں ہے (نتیجہ یہ کہ جفت ہے) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِثْنائِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِثْنائِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone