تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْمِ عَدَد" کے متعقلہ نتائج

اِسْمِ عَدَد

(صرف) وہ اسم جو اشخاص یا اشیا وغیرہ کی تعداد ظاہر کرے، جیسے: ایک، دو، تین، چار وغیرہ.

اَسْمان

اُسْتاد

معلم، آموز گار، (کسی علم یا فن کا) سکھانے والا

اَسْعَد

سب سے زیادہ سعید، نہایت سعید، بہت نیک بخت، مبارک

اِعْتِماد

تکیہ، بھروسہ، یقین، اعتبار، ساکھ

اَسْما

کئی اسم، (خدا اور اشخاص و اشیاء وغیرہ کے) ایک سے زیادہ نام

اَسْماع

ایک سے زیادہ کان، سامعے

اِسْماع

سنانے کا عمل، سنانا

اَسناد

حجتیں، دلیلیں

ہَم عَہْد

ہم عصر، ہم زمانہ، ایک زمانے کا، جو ایک ہی عہد میں حیات ہوں

اُرْماد

تیزنشہ جومدہوش کردے

اَسَمان

غیرمساوی، غیرمتوازن، نا برابر

عِماد

بھروسے مند، قابل اعتماد

اِغْماد

نیام میں کرنا

اِخْماد

آگ بجھانا، حرارت بجھانا، گرمی بجھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْمِ عَدَد کے معانیدیکھیے

اِسْمِ عَدَد

ism-e-'adad•इस्म-ए-'अदद

اصل: عربی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

اِسْمِ عَدَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (صرف) وہ اسم جو اشخاص یا اشیا وغیرہ کی تعداد ظاہر کرے، جیسے: ایک، دو، تین، چار وغیرہ.

Urdu meaning of ism-e-'adad

  • Roman
  • Urdu

  • (sirf) vo ism jo ashKhaas ya ashyaa vaGaira kii taadaad zaahir kare, jaiseh ek, do, tiin, chaar vaGaira

English meaning of ism-e-'adad

Noun, Masculine

  • numeral adjective

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْمِ عَدَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْمِ عَدَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone