تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِغْماد" کے متعقلہ نتائج

اِغْماد

نیام میں کرنا

اِغْما

بیہوشی، غشی، اضمحلال

اِغْماض

( کسی شخص یا شے سے) بے پروائی ، عدم التفات، بے توجہی

اِغْماز

کج ادائی، کج خلقی، نخرہ، غرور، کبر کا سفارت آمیز انداز

اِغْمام

बादल घिरकर आना, घटा छाना।

اِخْماد

آگ بجھانا، حرارت بجھانا، گرمی بجھانا

اِحْماد

قابلِ تعریف ہونا، تعریف کرانا، دوسرے کی رائے سے اتفاق کرنا مگر اسے نہ بتانا

اِعْتِماد

تکیہ، بھروسہ، یقین، اعتبار، ساکھ

اُرْماد

تیزنشہ جومدہوش کردے

اِنْغِماد

ایک شے کا دوسری شے میں دخول (جیسے نیام میں تلوار)

عِماد

بھروسے مند، قابل اعتماد

ہَم عَہْد

ہم عصر، ہم زمانہ، ایک زمانے کا، جو ایک ہی عہد میں حیات ہوں

عِلْمِ عَدَد

رک : علمِ حساب .

اِسْمِ عَدَد

(صرف) وہ اسم جو اشخاص یا اشیا وغیرہ کی تعداد ظاہر کرے، جیسے: ایک، دو، تین، چار وغیرہ.

آسْمان

آسمان، عالم بالا، بادل، بلندی، فلک، سما

اردو، انگلش اور ہندی میں اِغْماد کے معانیدیکھیے

اِغْماد

iGmaad•इग़्माद

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اِغْماد کے اردو معانی

مذکر

  • نیام میں کرنا

Urdu meaning of iGmaad

  • Roman
  • Urdu

  • nayaam me.n karnaa

इग़्माद के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • नियाम में करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِغْماد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِغْماد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone