تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِشْتِمام" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِمام

سونگھنے کا عمل، سونگھنا، دماغ کا معطر ہونا

اِہْتِمام

انتظام، بندوبست

اِحْتِمام

خون نکلنے کےلیے قدح کرنا، فصد کھولنا یا کھلوانا

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِغْتِمام

مغموم ہونا، اداسی، غم

اِعْتِمام

عمامہ باندھنا

اِیتِمام

نمونہ سمجھنا، پکڑنا

اِتْمام

تمام کرنا، تکمیل کرنا، خاتمہ، اختتام، انجام

اِشْمام

حرف موقوف کو ساکن کرتے ہی معاً ہونٹوں سے ضمے کی طرف اس طرح اشارہ کرنا کہ لب ملنے نہ پائیں، کسی حرف میں دوسرے حرف کی آواز کی خفیف سی آمیزیش

اَلتَّمام

(ہندسہ) کسی زاویے یا قوس کے متمم کا مماس ؛ زاویہء قائمہ والے مثلث میں زاویہء حادہ سے ملحق ضلع اور اس زاویے کے مقابل ضلع کے درمیان نسبت،مماس تمام۔

زیرِ اِہْتِمام

انتظام میں، بندوبست کے تحت، بندوبست کیا ہوا

اِہْتِمام بَنْدی

محکمۂ مال کا ایک اندراج جس میں پرگنوں کی تعداد اور زمینداروں کے نام درج ہوتے ہیں.

اِہْتِمام دار

تحصیلدار کا مقرر کیا ہوا محصل لگان

صاحِبِ اِہْتِمام

محتاط مہتمم

اِہْتِمام کُناں

انتظام کرتا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِشْتِمام کے معانیدیکھیے

اِشْتِمام

ishtimaam•इश्तिमाम

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: شَمَّ

  • Roman
  • Urdu

اِشْتِمام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سونگھنے کا عمل، سونگھنا، دماغ کا معطر ہونا
  • بو، باس، مہک

Urdu meaning of ishtimaam

  • Roman
  • Urdu

  • suu.nghne ka amal, suu.nghnaa, dimaaG ka muattar honaa
  • buu, baus, mahak

English meaning of ishtimaam

Noun, Masculine

  • smell, fragrance
  • smelling, sense of smell, olfactory sense

इश्तिमाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बू, बॉस, महक
  • सूँघने का क्रिया, सूँघना, दिमाग़ का मुअत्तर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِشْتِمام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِشْتِمام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone