تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِہْتِمام بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

اِہْتِمام بَنْدی

محکمۂ مال کا ایک اندراج جس میں پرگنوں کی تعداد اور زمینداروں کے نام درج ہوتے ہیں.

بَنی اَعْمام

وہ بھائی جو چچازاد ہوں۔

ہاتھ بَند ہونا

روپیہ پیسہ نہ ہونا ، مفلس اور غریب ہونا

ہاتھ بَندھ جانا

(کنایۃً) کسی کام کو کرنے کے لیے مجبور ہوجانا

ہاتھ پاؤں بَندھ جانا

ہاتھ پیر رسی وغیرہ سے بندھے ہوئے ہونا ، ہاتھ پانو جکڑے ہوئے ہونا

بَنْدَر کے ہاتھ میں نارِیَل

بَنْدَر کے ہاتھ آرْسی

نااہل یا ناقدرے کو کوئی اعلیٰ چیز مل جانے کی صورت حال

خُدا نے اَپْنے ہاتھ سے جوڑی بَنائی ہے

دولھا دلہن دونوں حسین ہیں.

بَنْدَر کے ہاتھ آئِینَہ

نا اہل یا نا قدرے کو کوئی اعلیٰ چیز مل جانے کی صورت حال

بندر کے ہاتھ ناریل لگا، پنساری بن بیٹھا

ذرا سی بات پر فخر کرنے لگا

بَنْدَر کے ہاتھ میں اُسْتُرا

dangerous object in a novice's hands

بَدی کا بَدْلَہ ہاتھوں ہاتھ

برے کام کا بدلہ بہت جلدی ملتا ہے

بَنْدَر کے ہاتھ نارْیَل

اِزار بَند پہ ہاتھ ڈالْنا

make sexual advances, express desire for intercourse

اردو، انگلش اور ہندی میں اِہْتِمام بَنْدی کے معانیدیکھیے

اِہْتِمام بَنْدی

ehtimaam-bandii•एहतिमाम-बंदी

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

اِہْتِمام بَنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • محکمۂ مال کا ایک اندراج جس میں پرگنوں کی تعداد اور زمینداروں کے نام درج ہوتے ہیں.

Urdu meaning of ehtimaam-bandii

  • Roman
  • Urdu

  • mahikmaa-e-maal ka ek indiraaj jis me.n paragno.n kii taadaad aur zamiindaaro.n ke naam darj hote hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِہْتِمام بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِہْتِمام بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone