تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسْباب کَرنا" کے متعقلہ نتائج

اَسْباب کَرنا

سامان کرنا ، اہتمام کرنا ، راہ نکالنا .

اَسْرار کَرنا

راز دار بنانا ، راز کہنا.

نَظَر بَر مُسَبَّبُ الاَسْباب کَرنا

خدا تعالیٰ پر توکل ہونا

آسْمان كَرنا

(مصوری) تصویر كا پس منظر بنانا۔

اِقْبال کَرْنا

۱. اقرار کرنا ، اعتراف کرنا.

اُسْتاد کَرنا

اُستادی کے لیے اختیار کرنا، اُستاد بنانا

اُسْلُوب کَرنا

راہ نکالنا، بندوبست کرنا۔

اِثْبات کَرنا

ہست قرار دینا ، ہستی منوانا .

اِسراف کَرنا

to waste, spend lavishly

اِسْبَند کَرنا

رک : اسپند کرنا (نظر بد سے بچانے کے لیے) .

آستاں بوسی کرنا

حاضر خدمت ہونا، آداب بجالانا

زَمِین کو آسْماں کَرنا

ادنیٰ کو اعلیٰ بنا دینا یا پست کو بلند کرنا

اِقْبالِ جُرْم کرنا

اپنے گناہ کا اعتراف کرنا، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار کرنا

آفْتاب طُلُوع کَرنا

آفتاب برآمد ہونا

ذَرّے کو آفْتاب کَرنا

ناچیز کو اعلی مرتبے پر پہنچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْباب کَرنا کے معانیدیکھیے

اَسْباب کَرنا

asbaab karnaa•अस्बाब करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اَسْباب کَرنا کے اردو معانی

  • سامان کرنا ، اہتمام کرنا ، راہ نکالنا .

Urdu meaning of asbaab karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • saamaan karnaa, ehtimaam karnaa, raah nikaalnaa

अस्बाब करना के हिंदी अर्थ

  • व्यवस्था करना, प्रबंध करना, रास्ता बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسْباب کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسْباب کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone