تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَصَبَہ" کے متعقلہ نتائج

عَصَبَہ

سفید رنگ کا جسم کا پٹّھا، جسمانی حس و حرکت انھیں پٹھوں کے ذریعے عمل میں آتی ہے

عَصَبَۂ سَبَبِیَہ

(وراثت) وہ شخص جو غلام کو آزاد کرنے کے سب سے عصبہ بنا ہو

عَصَبَۂ نَسَبِیَہ

(وراثت) وہ عصبہ جو میّت سے نسب اور قرابت کا تعلق رکھتا ہو، وہ عصبہ جو نسب کے تعلق سے ہو، اس کی تین قسمیں ہیں: عصبہ بنفسہ، عصبہ بغیرہ،عصبہ مع غیرہ

عَصَبَہ بِغَیرِہ

(وراثت) وہ وارث جو دوسرے کے استحقاق کے ذریعے سے ورثہ پاتے ہیں یعنی وہ عصبہ جو عصوبت میں محتاج غیر ہو اور غیر بھی عصبہ ہو؛ وہ عورت جو کسی مرد کے ذریعے سے جو اس کے محاذی ہو عصبہ ہوجائے

عَصَبَہ بِنَفْسِہٖ

(وراثت) وہ ورثا جو اپنے خاص استحقاق سے ورثہ پاتے ہیں ، وہ عصبہ جو عصوبت میں غیر کا محتاج نہ ہو بلکہ بذاتہ عصبہ ہو؛ وہ مرد جو میّت سے کسی عورت کے واسطہ کے بغیر نسبت رکھتا ہو.

عَصَبَۂ نَسَبی

(وراثت) وہ عصبہ جو میّت سے نسب اور قرابت کا تعلق رکھتا ہو ، وہ عصبہ جو نسب کے تعلق سے ہو ، اس کی تین قسمیں ہیں: عصبہ بنفسہ ، عصبہ بغیرہ ،عصبہ مع غیرہ.

عَصَبَۂ سَبَبی

عَصَبَۂ مَعَ الغَیر

(وراثت) وہ ورثا جو اپنے استحقاق اور دوسرے کے استحقاق کے ذریعے سے ورثہ پاتے ہیں ، جو عصبہ عصبہ بغیرہ یا عصبہ بنفسہ نہ ہو ، جو عورت دوسری عورت سے مل کر عصبہ ہوجائے.

عَصَبَۂ مَعَ غَیرِہِ

وَلی عَصَبَہ

(فقہ) باپ کی طرف کا مرد رشتہ دار ، وہ شخص جو اصحاب الفروض کے موجود ہونے کی حالت میں اس تمام مال کا مالک ہو جو ان سے بچے اور ان کے بعد میت کے کل مال کا مالک ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں عَصَبَہ کے معانیدیکھیے

عَصَبَہ

'asaba'असबा

اصل: عربی

وزن : 112

موضوعات: میراث بدن

  • Roman
  • Urdu

عَصَبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سفید رنگ کا جسم کا پٹّھا، جسمانی حس و حرکت انھیں پٹھوں کے ذریعے عمل میں آتی ہے
  • باپ کی طرف کا مرد رشتہ دار
  • (وراثت) وہ شخص جو اصحاب الفروض کے موجود ہونے کی حالت میں اس تمام مال کا مالک ہو، جو اصحاب الفروض سے بچے اور اصحاب الفروض نہ ہوں تو میّت کے کل متروکہ کا مالک ہو

Urdu meaning of 'asaba

  • Roman
  • Urdu

  • safaid rang ka jism ka paThThাa, jismaanii his-o-harkat unhe.n paTTho.n ke zariiye amal me.n aatii hai
  • baap kii taraf ka mard rishtedaar
  • (viraasat) vo shaKhs jo ashaab alafroz ke maujuud hone kii haalat me.n is tamaam maal ka maalik ho, jo ashaab alafroz se bachche aur ashaab alafroz na huu.n to miiXyat ke kal matruuka ka maalik ho

English meaning of 'asaba

Noun, Masculine

  • muscle, sinew, tendon, ligament, nerve
  • distant relations on paternal side who are entitled to inheritance in certain cases

'असबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्नायु, पट्ठा, माँसपेशी
  • लड़के-बाले, पुत्रादि, बाप की तरफ़ का मर्द रिश्तेदार
  • स्वजन लोग, अज़ीज़दार
  • मनुष्यों का समूह जो बीस से चालीस तक हो
  • (विरासत) कुछ मामलों में पैतृक पक्ष के वो दूर के संबंधी जो संपत्ति के उत्तराधिकारी हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَصَبَہ

سفید رنگ کا جسم کا پٹّھا، جسمانی حس و حرکت انھیں پٹھوں کے ذریعے عمل میں آتی ہے

عَصَبَۂ سَبَبِیَہ

(وراثت) وہ شخص جو غلام کو آزاد کرنے کے سب سے عصبہ بنا ہو

عَصَبَۂ نَسَبِیَہ

(وراثت) وہ عصبہ جو میّت سے نسب اور قرابت کا تعلق رکھتا ہو، وہ عصبہ جو نسب کے تعلق سے ہو، اس کی تین قسمیں ہیں: عصبہ بنفسہ، عصبہ بغیرہ،عصبہ مع غیرہ

عَصَبَہ بِغَیرِہ

(وراثت) وہ وارث جو دوسرے کے استحقاق کے ذریعے سے ورثہ پاتے ہیں یعنی وہ عصبہ جو عصوبت میں محتاج غیر ہو اور غیر بھی عصبہ ہو؛ وہ عورت جو کسی مرد کے ذریعے سے جو اس کے محاذی ہو عصبہ ہوجائے

عَصَبَہ بِنَفْسِہٖ

(وراثت) وہ ورثا جو اپنے خاص استحقاق سے ورثہ پاتے ہیں ، وہ عصبہ جو عصوبت میں غیر کا محتاج نہ ہو بلکہ بذاتہ عصبہ ہو؛ وہ مرد جو میّت سے کسی عورت کے واسطہ کے بغیر نسبت رکھتا ہو.

عَصَبَۂ نَسَبی

(وراثت) وہ عصبہ جو میّت سے نسب اور قرابت کا تعلق رکھتا ہو ، وہ عصبہ جو نسب کے تعلق سے ہو ، اس کی تین قسمیں ہیں: عصبہ بنفسہ ، عصبہ بغیرہ ،عصبہ مع غیرہ.

عَصَبَۂ سَبَبی

(وراثت) وہ شخص جو غلام کو آزاد کرنے کے سب سے عصبہ بنا ہو

عَصَبَۂ مَعَ الغَیر

(وراثت) وہ ورثا جو اپنے استحقاق اور دوسرے کے استحقاق کے ذریعے سے ورثہ پاتے ہیں ، جو عصبہ عصبہ بغیرہ یا عصبہ بنفسہ نہ ہو ، جو عورت دوسری عورت سے مل کر عصبہ ہوجائے.

عَصَبَۂ مَعَ غَیرِہِ

(وراثت) وہ ورثا جو اپنے استحقاق اور دوسرے کے استحقاق کے ذریعے سے ورثہ پاتے ہیں ، جو عصبہ عصبہ بغیرہ یا عصبہ بنفسہ نہ ہو ، جو عورت دوسری عورت سے مل کر عصبہ ہوجائے.

وَلی عَصَبَہ

(فقہ) باپ کی طرف کا مرد رشتہ دار ، وہ شخص جو اصحاب الفروض کے موجود ہونے کی حالت میں اس تمام مال کا مالک ہو جو ان سے بچے اور ان کے بعد میت کے کل مال کا مالک ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَصَبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَصَبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone